Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

اکا ئونٹس اسسٹنٹ امتحانات کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 1, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
پونچھ//ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ کی ہدایت پر اضافی ترقیاتی کمیشنر پونچھ، ڈاکٹر بشارت حسین انقلابی نے جموں و کشمیر سروس سلیکشن بورڈ  کے ذریعے 6 مارچ 2022کو منعقد کیے جانے والے اکاؤنٹ اسسٹنٹ (فنانس) کے عہدہ کے لیے او ایم آر پر مبنی معروضی قسم کے تحریری امتحان کے بہتر انعقاد کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ اس دوران مختلف امور پر تبادلہ خیال کر کے متعلقہ افسران کو ضروری ہدایت دی گئی۔میٹنگ کے دوران امتحانی کراکز پر کورونا کے قوانین پر عمل درآمد کو یقینی بنانے۔ امتحانات کو صاف و شفاف طریقے سے منعقد کرانے کے لیے امتحانی مراکز کے باہر سیکیورٹی انتظامات کے متعلق ضروری ہدایت دی گئی۔مٹینگ میں ڈگری کالج فونز کے پرنسپل سید مسرف حسین شاہ،پرنسپل ڈگری کالج شرنکوٹ،پرنسپل ڈگری کالج مینڈھر کے علاوہ مختلف ہائیرسکنڈری اسکولوں کے پرنسپل اور دیگر عملہ موجود رہا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پہلگام میں حملے سے سیاحت کو شدید دھچکا، ہزاروں افراد روزگار سے محروم
تازہ ترین
سری نگر حج ہائوس سے عازمین حج کا دوسرا قافلہ روانہ
تازہ ترین
وزیر اعظم مودی آج اعلیٰ سطحی سی سی ایس اجلاس کی صدارت کریں گے
تازہ ترین
۔9500بنکر دستیاب، شہری علاقوں میں بھی تعمیرکئے جائینگے:ڈلو متاثرہ خاندانوں کی واپسی فورسز کی کلیئرنس کے بعد ممکن،ڈاکٹروں کی کمی دور کرنے کے اقدامات جاری
پیر پنچال

Related

پیر پنچال

جنگ بندی اعلان کے بعد تاریخی مغل روڈ پر بھی رونق واپس لوٹ آئی پیرپنچال میں لوگوں نے راحت کی سانس لیکر اپنی سرگرمیاں دوبارہ شروع کردیں

May 14, 2025
پیر پنچال

ریکی باں ملہت پل تکمیل کے باوجود عوام کیلئے تاحال بند عام لوگوں کو پریشانی کا سامنا ، عوامی حلقوں میں تشویش کی لہر

May 14, 2025
پیر پنچال

گولہ باری سے ساوجیاں میں درجنوں ڈھانچوں کو نقصان پہنچا مکانات قابل رہائش نہیں رہے ،متاثرین نے حکومت سے ریلیف کا مطالبہ کیا

May 14, 2025
پیر پنچال

جی ایم سی راجوری کے پرنسپل کی غیر حاضر عملے کے خلاف سخت کارروائی جنگی صورت حال کے دوران ڈیوٹی چھوڑنے والے ملازمین کی تنخواہیں روکی گئیں

May 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?