Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

اڑی رابطہ سڑک کی خستہ حالی پر مقامی لوگ برہم سڑک بارش میں تالاب جیسی شکل اختیار کر گئی ،توجہ کی مانگ

Towseef
Last updated: June 2, 2025 1:30 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

جاوید اقبال
مینڈھر //سب ڈویژن مینڈھرکے اڑی علاقہ سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے محکمہ تعمیرات عامہ (PWD) کے اعلیٰ افسران کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ علاقہ کی سڑک کی حالت نہایت ہی خستہ ہو چکی ہے۔مقامی لوگوں کے مطابق سڑک پر جگہ جگہ بڑے بڑے کھڈے پڑے ہوئے ہیں جن سے نہ صرف ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے بلکہ روزمرہ سفر کرنے والے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔عوام کا کہنا ہے کہ اس سڑک سے روزانہ سینکڑوں گاڑیاں گزرتی ہیں جن میں اسکولی بچے، مریض، اور دفتری ملازمین شامل ہوتے ہیں، لیکن سڑک کی خستہ حالی کے سبب ہر کسی کو پریشانی جھیلنی پڑتی ہے۔ایک مقامی شہری نے کہاکہ ’’محکمہ صرف کاغذوں میں کام دکھاتا ہے، زمینی سطح پر کوئی عملی قدم نہیں اٹھایا جاتا ہم کئی بار افسران کو تحریری شکایات دے چکے ہیں، لیکن کوئی سنوائی نہیں ہوئی‘‘۔عوامی نمائندوں سے بھی مطالبہ کیا گیا کہ وہ اس مسئلے کو سنجیدگی سے لیں اور جلد از جلد سڑک کی مرمت کیلئے اقدامات کریں۔مقامی لوگوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر محکمہ نے جلد سڑک کی مرمت نہ کی تو وہ احتجاج کا راستہ اختیار کریں گے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
میلہ ماتا کھیر بھوانی میں عقیدت مندوں کی بھاری شرکت ایک اچھا پیغام ہے:منوج سنہا
تازہ ترین
ایل جی منوج سنہا کاسری نگر کے لال چوک ’بلیدان استمبھ‘ کا دورہ
تازہ ترین
گاندربل: میلہ ماتا کھیر بھوانی مذہبی جوش و خروش سے منایا جارہا ہے
تازہ ترین
ملک میں کورونا انفیکشن سے مزید 5 مریضوں کی موت، فعال کیسز کی تعداد 4026
برصغیر

Related

پیر پنچال

لورن میں آسمانی بجلی گرنے سے 10بھیڑیں ہلاک

June 3, 2025
پیر پنچال

بغیر اجازت انشورنس کٹوتی و صارفین کیساتھ مبینہ غیر اخلاقی رویہ بدھل میں جموں و کشمیر بینک برانچ ہیڈ کے خلاف لوگوں کاشدیداحتجاج

June 3, 2025
پیر پنچال

انڈر 17کھیل مقابلوں میں شاندار کارکردگی | ہائرسیکنڈری اسکول منڈی نے کامیاب کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی

June 3, 2025
پیر پنچال

نوشہرہ سب ڈویژن میں پانی کی شدید قلت،لوگ محکمہ کیخلاف سراپا احتجاج شیر مکڑی کے لوگوں نے ایگزیکٹیو انجینئر کے سامنے شکایت درج کروائی

June 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?