Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

اپوزیشن کا رویہ غیر ذمہ دارانہ | واک آئوٹ سے پارلیمنٹ کے وقار کو ٹھیس پہنچ رہی ہے:نڈا

Towseef
Last updated: March 10, 2025 11:04 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی//راجیہ سبھا میں ایوان کے لیڈر جگت پرکاش نڈا نے پیر کو اپوزیشن پر ضابطہ 267کے ذریعہ غیر ذمہ دارانہ رویہ اپنانے کا الزام لگایا اور کہا کہ اس طرح پارلیمنٹ کے وقار کو ٹھیس پہنچ رہی ہے۔ نڈا نے کہا کہ حکومت ضابطے کے مطابق کسی بھی معاملہ پر بات چیت کرانے کے لئے تیار ہے نڈا نے یہ بات اس وقت کہی جب کانگریس زیرقیادت اپوزیشن نے ڈپٹی چیئرمین ہری ونش کے ذریعہ مختلف معاملات پر اپوزیشن ارکان کی طرف سے ضابطہ267کے تحت دی گئی تحریک التوا کے نوٹس کو مسترد کئے جانے کے خلاف احتجاج میں ایوان سے واک آٹ کیا۔اپوزیشن ارکان کے واک آٹ کے بعد نڈا نے کہا کہ یہ دیکھا گیا ہے کہ ارکان ضابطہ 267 کے تحت نوٹس دیتے ہیں اور ایوان سے واک آٹ کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ طرز عمل اپوزیشن کی جانب سے پارلیمنٹ کے وقار کو مجروح کرنے کی کوشش ہے۔ اپوزیشن کا مقصد بحث کرنا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ضابطے کے تحت کسی بھی معاملے پر بحث کے لیے تیار ہے۔ اس کے علاوہ ایوان میں قلیل مدتی اور طویل المدتی بحث کے ضابطے ہیں۔ اپوزیشن پر طنز کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ قانون اور طریقہ کار کو پڑھتے ہی نہیں۔ یہ اپوزیشن کا غیر ذمہ دارانہ رویہ ہے اور وہ پارلیمنٹ کو بدنام کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے طنزیہ کہا کہ حزب اختلاف کے لیڈر سمیت سب کے لیے تربیتی پروگرام منعقد کیا جانا چاہئے۔اس سے قبل ہری ونش نے کہا کہ دراوڑ منیتر کزگم(ڈی ایم کے)کے تروچی شیوا اور کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے سندھوش کمار پی نے حد بندی کے عمل کے معاملے پر قاعدہ 267کے تحت تحریک التوا کا نوٹس دیا ہے، ترنمول کانگریس کے ساکیت گوکھلے اور ساگاریکا گھوش، کانگریس کے پرمود تیواری اور اجے ماکن نے ووٹروں کے مساوی ای پی آئی سی نمبر،عام آدمی پارٹی کے سنجے سنگھ نے شیئر بازار میں گراوٹ اور سماجوادی پارٹی کے رام جی لال سمن نے ووٹنگ میں اضافے کے تعلق سے امریکی فنڈنگ کے معاملے پر ضابطہ 267کے بارے میں 8دسمبر 2022کو تفصیلی انتظامات دیے جاچکے ہیں۔ یہ نوٹس سسٹم کے مطابق نہیں ہیں، اس لیے یہ نوٹس قبول نہیں کیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اراکین اسی موضوع پر کسی اور ضابطے کے تحت نوٹس دے سکتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
محصور بچوں کیلئے اٹلی سے امدادی سامان لیکر ایک اور جہاز روانہ
بین الاقوامی
پانی کیلئے انتظار میں کھڑے بچوں پر بمباری | 17 بچوں سمیت مزید35فلسطینی جاں بحق
بین الاقوامی
لندن کے ساؤتھ اینڈ ائیرپورٹ پر طیارہ گر کر تباہ
بین الاقوامی
قبائلی فلاحی منصوبوں، سکیموں اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی گجر و بکروال ہوسٹلوں کا قیام
کشمیر

Related

برصغیر

تروپتی میں 2ٹرینوں میں آگ | کوئی جانی نقصان نہیں

July 14, 2025
برصغیر

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کادوسراتربیتی اجلاس | وقف قانون پراظہار ناراضگی

July 14, 2025
برصغیر

شیوسینا کوانتخابی نشان الاٹ کرنے کاتنازعہ،عدالت عظمیٰ اگست میں غورکرے گی

July 14, 2025
برصغیر

نرس کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام | مرکزی حکومت کی سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?