Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

اپوزیشن کاجے پی سی رپورٹ کوغیرآئینی قراردینابدقسمتی:کرن رجیجو

Mir Ajaz
Last updated: February 13, 2025 9:30 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

یواین آئی

نئی دہلی// حکومت نے وقف ترمیمی بل پر قائم مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کی رپورٹ کو اپوزیشن کے غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دینے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہیں لگتا ہے کہ رپورٹ میں ان کا کوئی نقطہ نظر نہیں ہے تو وہ کمیٹی کے چیئرمین سے اپیل کر سکتی ہے ۔پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ جے پی سی کی رپورٹ راجیہ سبھا میں پیش کی گئی ہے اور لوک سبھا میں بھی پیش کی جائے گی۔ جے پی سی نے چھ ماہ میں بہت اچھا کام کیا ہے۔ رپورٹ کے ساتھ منسلک ضمیمہ میں اراکین کی تجاویز، آراء￿ ، تبصرے وغیرہ شامل ہیں۔ رجیجو نے کہا کہ قواعد کے مطابق کمیٹی کے چیئرمین کو کسی بھی تبصرے کو ہٹانے کا حق ہے جو چیئرمین یا کمیٹی کے وجود پر سوالیہ نشان لگاتا ہے۔ اگر متعلقہ رکن کو لگتا ہے کہ اس کا نکتہ نہیں ہٹایا جانا چاہیے تو وہ اسپیکر سے اپیل کر سکتا ہے۔ چیئرمین اس پر نظر ثانی کر سکتے ہیں۔ لیکن اس وجہ سے جے پی سی کی رپورٹ کو غیر قانونی اور غیر آئینی کہنا درست نہیں ہے۔ جے پی سی کا تعلق حکومت سے نہیں ہے۔ اس میں تمام پارٹیوں کے ممبران ہیں۔ کچھ حکمران جماعت سے ہیں اور کچھ اپوزیشن سے ہیں۔ ان کے خیالات مختلف بھی ہو سکتے ہیں۔ رپورٹ کو تقسیم ووٹ کے ذریعے منظور یا مسترد کیا جا سکتا ہے۔ جو کچھ بھی قبول یا مسترد کیا گیا ہے، سب کچھ رپورٹ اور ضمیمہ میں شامل ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر اعتراض نامہ میں کوئی تبصرہ نامناسب ہے تو چیئرمین اسے جزوی یا مکمل طور پر ہٹا سکتے ہیں۔ اس لیے یہ کہنا درست نہیں ہے کہ جے پی سی نے اپنا کام ٹھیک طریقے سے نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ رپورٹ پیش ہونے کے بعد پارلیمنٹ سے حکومت کے پاس جائے گی۔ اس کے بعد مرکزی کابینہ میں اس پر غور کیا جائے گا اور اس کے بعد ایک نیا نظر ثانی شدہ وقف ترمیمی بل لایا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ریاستی درجے بحالی کی کوشش: عمر عبداللہ نے کھڑگے اور راہل کاشکریہ ادا کیا، مرکز سے وعدہ پورا کرنے کا مطالبہ
تازہ ترین
ایران سے بات کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے : ٹرمپ
برصغیر
شدید بارشوں اور آندھی کی پیش گوئی، ضلع انتظامیہ پلوامہ کی عوام کو احتیاط برتنے کی ہدایت
تازہ ترین
امرناتھ یاترا جوش و خروش کیساتھ جاری، معطلی کی خبریں بے بنیاد اور من گھڑت: صوبائی کمیشنر کشمیر
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینجموںکشمیر

وزارتِ داخلہ نے جموں و کشمیر میں تعیناتی کے لیے سی آر پی ایف کی 20 نئی بٹالینز کی منظوری دے دی

July 16, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

راہل گاندھی اور ملکارجن کھڑگے کا وزیر اعظم نریندر مودی کے نام خط، جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ دینے کا مطالبہ

July 16, 2025
برصغیرتازہ ترین

امر ناتھ یاترا: 13 دن میں دو لاکھ سے زائد یاتریوں نے کئے درشن، یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ

July 16, 2025
برصغیر

مانو یونیورسٹی کے چانسلر ممتاز علی کا یونیورسٹی دورہ | ادب و ثقافت کے تازہ ترین شمارے کی رسم رونمائی انجام دی

July 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?