Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

اپنا بیٹا آپ کے حوالے کر رہی ہوں، راہول گاندھی کی ریلی میں سونیا گاندھی کی جذباتی اپیل

Towseef
Last updated: May 17, 2024 9:54 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزڈیسک

رائے بریلی// رائے بریلی میں کانگریس امیدوار کی حمایت میں آئی ٹی آئی میدان میں ایک جلسہ عام کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں ایس پی سربراہ اکھلیش یادو، پرینکا گاندھی، راہل گاندھی اور سونیا گاندھی نے لوگوں سے خطاب کیا۔ جب راہل گاندھی اسٹیج پر خطاب کر رہے تھے اسی دوران ان کی والدہ سونیا گاندھی جلسہ گاہ میں پہنچی۔ جہاں پرینکا گاندھی اپنی ماں کا ہاتھ پکڑ کر اسٹیج تک لائیں۔ جبکہ راہل گاندھی نے اپنی تقریر درمیان میں چھوڑ کر اپنی ماں کو گلے لگا لیا۔سونیا گاندھی نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‘مجھے خوشی ہے کہ آج طویل عرصے کے بعد مجھے آپ کے درمیان آنے کا موقع ملا ہے۔ میں دل سے آپ سبھی کا مشکور ہوں۔ میرا سر آپ کے سامنے عقیدت سے جھکا ہے۔ آپ نے مجھے 20 سال تک رکن پارلیمنٹ کے طور پر خدمات انجام دینے کا موقع دیا ہے۔ یہ میری زندگی کا سب سے بڑا اثاثہ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ رائے بریلی میرا خاندان ہے، اسی طرح امیٹھی بھی میرا گھر ہے۔ اس جگہ سے نہ صرف میری زندگی کی پیاری یادیں جڑی ہوئی ہیں بلکہ ہمارے خاندان کی جڑیں اس مٹی سے پچھلے 100 سالوں سے جڑی ہوئی ہیں۔ یہ رشتہ، ماں گنگا کی طرح مقدس، اودھ اور رائے بریلی کے کسانوں کی تحریک سے شروع ہوا اور آج تک جاری ہے۔ اس بار انتخابات میں، میں اپنا بیٹا آپ کے حوالے کر رہی ہوں۔سونیا گاندھی نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اندرا جی کے دل میں رائے بریلی کے لیے ایک خاص جگہ تھی۔ میں نے انہیں قریب سے کام کرتے دیکھا ہے۔ انہیں آپ سے بے پناہ محبت تھی۔ میں نے راہل اور پرینکا کو وہی تعلیم دی ہے جو اندرا جی اور رائے بریلی کے لوگوں نے مجھے دی تھی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

برصغیر

نِیٹ۔یو جی 2025 کے نتائج:سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے والی عرضی خارج

July 4, 2025
برصغیر

ٹی اینڈٹی میں وزیراعظم کاپرتپاک خیرمقدم | مودی نے ہندوستانی تارکین وطن کے رول کوسراہا

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?