Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

اپریل فول

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 14, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
شام کو اسلم کام سے فارغ ہو کر گھر آ رہا تھا۔وہ کسی سوچ میں ڈوبا تھا اور خود سے ہی ہنس رہا تھاکہ اچانک اس نے اپنے دوست کو دوڑتے ہوئے دیکھا ۔ اس کی شکل ہی تبدیل ہو گئی تھی کیونکہ اسکے کپڑے پھٹے ہوئے تھے اور اس کے ماتھے سے پسینہ ٹپک رہا تھا۔ اسلم  نے اس کو روکا اور اس طرح گھبراہٹ کے عالم میں دوڑنے اور پسینے سے تر بہ تر ہونے کی وجہ پوچھی ،اُس نے خوفزدہ نگاہوں سے دائیں بائیں دیکھتے ہوئے بتایا کہ اُن کے گائوں کے پرائمری سکول میں گرینیڈ پھٹا ہے۔بہت سارے بچے زخمی ہوگئے۔یہ سن کر اسلم کے ہوش اڑ گئے ، کیونکہ اس کے دو بچے بھی اسی اسکول میں پڑھتے تھے ۔ وہ الٹی سیدھی باتیں کرنے لگا اور چیختے چلاتے گھر کی طرف دوڑنے لگا۔
وہ جب گھر پہنچا تو دیکھا کہ اس کے دونوں بچے صحن میں کھیل رہے تھے۔ اس نے دونوں کو گلے سے لگایا اور دونوں کے کپڑے اتار کر ان کے انگ انگ کو دیکھنے لگا ۔ جب اس کی بیوی نے دیکھا تو اس نے اسلم سے کہا ’’کیا تم پاگل ہو گئے ہو جو بچوں کے کپڑے اتاردیئے اور انہیں اس طرح کیا دیکھتے ہو؟‘‘۔اسلم نے تھرتھراتے ہونٹوں سے کہا ’گر‘ ’ گرـ‘ گرنیڈ ’ہ‘  ’ہ‘ ہوا تھا نا ان کے اسکول میں،کیا یہ سچ میں میرے بچے آصف اور عاصم ہیں؟کیا یہ سچ میں زندہ ہیں؟ بیوی نے کہا ہو کیا گیا ہے تم کو گرنیڈ ، اسکول، یہ سب کیا کہہ رہے ہو ۔ آج تو اتوار ہے آج تو اسکولوں کی چھٹی ہوتی ہے ۔ اسلم نے کہا مجھے تو خورشیدنے یہ سب کہا کہ ہمارے گاؤں کے پرائمری اسکول میں گرنیڈ۔۔۔۔۔۔۔ بیوی بولی ارے ہاں ! میں تو بھول ہی گئی تھی خورشید بھائی نے ایک چھٹی دی تھی  اور آپ کو دینے کے لیے کہا تھا یہ لیجئے ، اسلم نے جونہی چٹھی کھولی تو دیکھا اس میں لکھا تھا ’’اپریل فول‘‘۔
فرصل کولگام کشمیر،رابطہ :- 9682649522
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اردو کسی مذہب کی علامت نہیں بلکہ جموں و کشمیر کے تشخص کی دھڑکتی نبض ہے: وحید پرہ
تازہ ترین
سرینگرمیں متحدہ مجلس علماء کا اہم اجلاس منعقد، فرقہ وارانہ اشتعال انگیزیوں کے تدارک کے لیے پینل قائم
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کا ڈوڈہ سڑک حادثے پر اظہارِرنج
تازہ ترین
ڈوڈہ ضلع میں ایک اور سڑک حادثہ میاں بیوی زخمی، جی ایم سی ڈوڈہ منتقل
تازہ ترین

Related

ادب نامافسانے

افسانچے

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ماسٹر جی کہانی

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ضد کا سفر کہانی

July 12, 2025

وہ میں ہی ہوں…! افسانہ

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?