Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

اٹل بھارتی سیاست کے احیاء کے مرد مجاہد تھے: صدر جمہوریہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 18, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی// صدرجمہوریہ ہند   رام ناتھ کووند نے سابق وزیراعظم ہند   اٹل بہاری باجپئی کی رحلت پر اپنی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے   نمیتا کول بھٹاچاریہ کے نام مراسلہ ارسال کیا ہے۔ اپنے پیغام میں صدرجمہوریہ ہند نے کہا ہے کہ ’’جناب اٹل بہاری باجپئی کی رحلت پر میری تعزیت، میرے دلی جذبات سانحہ کے ان لمحات میں آپ اور آپ کے کنبے کے دیگر افراد کے ساتھ ہیں۔ اٹل جی کی رحلت یقینا آپ اور آپ کے کنبے کے دیگر اراکین کے لئے ایک ذاتی خسارہ ہے، یہ میرے لئے بھی ایک ذاتی خسارہ ہے، یہ ان کا بلند قد اور ان کا وقار تھا جس نے مجھے عوامی زندگی کی جانب راغب کیا اور میں نے  ان کا رفیق کار بننے کے لئے قانونی پیشہ ترک کردیا۔ ان کے ساتھ کام کرنا ایک ناقابل فراموش تجربہ تھا۔ برسوں بعد جب صدرجمہوریہ ہند منتخب ہوکرمیں  ان سے ملنے گیا ،تو وہ صاحب فراش تھے، تاہم انہوں نے اپنی آنکھوں کو حرکت دے کر اپنی توجہ میری جانب مبذول کی تھی۔ میں نے  خاموشی سے محسوس کیا کہ  جیسے وہ مجھے آشیرواد دے رہے ہیں۔ اٹل جی کی رحلت ملک بھر کے لاکھوں گھروں میں  بھی محسوس کی گئی ہے۔ وہ  ہمارے ازحد مقبول عام سابق وزیراعظم، بے مثال اوصافت کے حامل قومی رہنما اور  مادر ہند کے ایک سیاست داں تھے۔ اپنے طویل اور امتیازی عوامی کیریئر کے دوران  انہوں نے متعدد انداز  میں  یعنی ،ایک مجاہد آزادی اور ایک دانشور کے طور پر،  ایک قلمکار اور شاعر کے طور پر، ایک پارلیمان اور منتظم کے طور پر اور آخر کار بطور وزیراعظم  ، بے شمار انسانوں کو متاثر کیا۔ وہ صحیح معنوں میں بھارتی سیاست کا احیاء کرنے والے مرد مجاہد تھے۔بطور وزیراعظم ہند اٹل جی نے دباؤ میں ہونے کے بعد عہدے کا وقار برقرار رکھا اور  چنوتی بھرے حالات میں بھی فیصلہ کن قائدانہ کردار ادا کیا۔ 1998 کا پوکھرن تجربہ، 1999 کا کارگل بحران، ان کی حکومت نے جو اقتصادی تبدیلیاں متعارف کرائیں اور  ہمارے ملک کو انہوں نے  مجموعی گھریلو پیداوار  کے پس منظر میں نمو اور ترقی کے جس راستے پرگامزن کیا، اس لحاظ سے  دور اقتدار  حصولیابیوں اور وراثت سے مالا مال ہے۔ 2015 میں انہیں بھارت رتن تفویض کیا گیا، جو  ان کے تئیں بھارت کی شفقت اور اظہار تشکر کا  معقول اظہار ہے۔ اس وسیع القلب، جید شخصیت کی رحلت   سے لاحق ہونے والا خسارہ نہ صرف  بھارت بلکہ پوری دنیا میں محسوس کیا جائے گا۔ براہ کرم ایک مرتبہ پھر ، میری دلی تعزیت قبول فرمائیں اور اسے ، اٹل جی کے بیشار  دوستوں اور مداحوں تک پہنچادیں۔ خدا آپ اور آپ کے کنبے کے دیگر اراکین کو اس ناقابل تلافی خسارے کو برداشت کرنے کی قوت عطا کرے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لداخ کی شناخت کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے: ایل جی کویندر گپتا
برصغیر
پولیس سربراہ نے ڈوڈہ، کشتواڑ اور رام بن میں سیکورٹی صورتحال اور انسداد دہشت گردی آپریشنز کا جائزہ لیا
تازہ ترین
پہلگام معاملہ پر پارلیمنٹ میں دو دن ہو بحث: کانگریس
برصغیر
کٹھوعہ سڑک حادثہ: ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینکشمیر

ریاستی درجہ ہمارا حق ہے، کسی کا احسان نہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

July 18, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

یمن میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی نمشا پریا کو بچانے کی ہر ممکن کوشش جاری، حکومت ہند کا بیان

July 18, 2025
برصغیرتازہ ترین

کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا

July 18, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ہندوستان نے ٹی آر ایف کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے امریکی فیصلے کا کیا خیر مقدم

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?