Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرصفحہ اول

آپریشن سندور کے مقاصد حاصل،9اہداف میں100ملی ٹینٹ ہلاک آج معاہدہ جاری اور برقرار رہنے کی شرائط پر بات ہوگی: ڈی جی ایم او

Towseef
Last updated: May 12, 2025 12:05 am
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی// ہندوستانی مسلح افواج نے کہا ہے کہ آپریشن سندور کے مقاصد حاصل کر لیے گئے ہیں اور پاکستان کو سختی سے خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے آج رات بھی فوجی کارروائی روکنے کے معاہدے کی خلاف ورزی کی تو اسے انتہائی سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔اتوار کی شام آپریشن سندور پر خصوصی بریفنگ دیتے ہوئے فوج کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھئی، فضائیہ کے ڈائریکٹر جنرل آپریشنز ایئر مارشل اے کے بھارتی اور بحریہ کے ڈائریکٹر جنرل آف آپریشنز وائس ایڈمرل اے کے پرمود نے واضح طور پر کہا کہ اگر پاکستان کی طرف سے ایسی کوئی کارروائی کی گئی تو ہم اس پر عمل درآمد کرنے کے لیے روڈمیپ تیار کر رہے اور ہم پوری طرح تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آرمی چیف نے فوج کو حکم دیا ہے کہ اگر آج بھی پاکستان کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی کی جائے تو اسے سخت سزا دی جائے۔مسلح افواج کی طرف سے واضح طور پر کہا گیا کہ ہماری لڑائی نہ پاکستان کے خلاف ہے اور نہ ہی پاکستانی عوام کے خلاف، ہماری لڑائی صرف ملی ٹینٹوں اور ان کے آقائوں سے ہے۔ فوج نے بتایا کہ آپریشن سندور میں 100 سے زیادہ ملی ٹینٹ مارے گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی جوابی کارروائی کے بعد ہونے والی لڑائی میں 35 سے 40 پاکستانی فوجی مارے گئے اور یہ تعداد زیادہ ہو سکتی ہے لیکن اس کا ابھی اندازہ لگایا جا رہا ہے۔ فوج نے کہا کہ پاکستان کی جوابی کارروائی کے بعد ہندوستانی فورسز کی کارروائی میں پانچ ہندوستانی فوجی مارے گئے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہندوستان نے کئی پاکستانی طیارے مار گرائے ہیں تاہم انہوں نے تعداد ظاہر نہیں کی۔ ایک اور سوال پر انہوں نے کہا کہ ہندوستان کے تمام پائلٹ محفوظ ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہندوستانی فورسز ابھی بھی چوکس ہیں اور کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ایک سوال کے جواب میں فورسز نے کہا کہ سرحد کے اس پارملی ٹینٹوں کے 21 کے قریب ٹھکانے ہیں اور ضرورت پڑنے پر ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ناشری ٹنل اور رام بن کے درمیان بارشیں ، دیگر علاقوں میں موسم ابرآلود | قومی شاہراہ پر ٹریفک میں خلل کرول میں مٹی کے تودے گرنے سے گاڑیوں کی آمدورفت کچھ وقت کیلئے متاثر
خطہ چناب
! موسمیاتی تبدیلیوں سے معاشیات کا نقصان
کالم
دیہی جموں و کشمیر میں راستے کا حق | آسانی کے قوانین کی زوال پذیر صورت حال معلومات
کالم
گندم کی کاشتکاری۔ہماری اہم ترین ضرورت
کالم

Related

برصغیر

دہلی سمیت کئی علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی | مانسون شمال کی طرف مزید آگے بڑھنے والا ہے

July 8, 2025
برصغیر

احمد آباد طیارہ حادثہ | ابتدائی رپورٹ حکومت کوپیش

July 8, 2025
برصغیر

بہار میںسخت مخالفت کے بیچ ووٹر لسٹ پر نظرثانی | 24گھنٹے میں 1.18کروڑ فارم جمع

July 8, 2025
صفحہ اول

ٹورازم کانفرنس ملی ٹینسی کا مناسب جواب||ملی ٹینٹوں کیلئے کوئی جگہ نہیں سیاحت کے شعبے کی ترقی صرف پرامن اور محفوظ ماحول میں ممکن:ایل جی

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?