Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

آپریشن سندور | پاکستان دہشت گردی کے سہارے زندہ سنجے جھا کی قیادت میں کل جماعتی وفدچار ملکی دورے پر روانہ

Towseef
Last updated: May 21, 2025 11:51 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

نئی دہلی//جنتا دل یو رکن پارلیمنٹ سنجے کمار جھا کی قیادت والا کل جماعتی نمائندہ وفد بدھ کو بیرون ممالک روانہ ہو گیا۔ آپریشن سندور اور پاکستان کا حقیقی چہرہ دنیا کو دکھانے کے مقصد سے 7نمائندہ وفود تشکیل دئے گئے ہیں، جن میں سے پہلا نمائندہ وفد جاپان، جنوبی کوریا، انڈونیشیا، ملیشیا اور سنگاپور کے سفر پر روانہ ہو گیا۔ بدھ کے روز دہلی ایئرپورٹ پر سنجے جھا اور ان کی قیادت والے نمائندہ وفد میں شامل اراکین نے تصویریں کھنچوائیں اور پھر روانہ ہو گئے۔بیرون ملک روانگی سے قبل سنجے کمار جھا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا نمائندہ وفد ان ممالک میں جا کر دنیا کو یہ بتانا چاہتا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے سہارے زندہ ہے اور ہندوستان اس کے خلاف مضبوطی کے ساتھ لڑ رہا ہے۔ ہم یہ واضح پیغام دینا چاہتے ہیں کہ اب بہت ہو گیا، ہندوستان اب دہشت گردی برداشت نہیں کرے گا۔ انھوں نے مزید کہا کہ یہ سفر ہندوستان کی خارجہ پالیسی اور گلوبل ڈپلومیسی (عالمی سفارت کاری)کا اہم حصہ ہے۔ ہمارا وفد جاپان، جنوبی کوریا، انڈونیشیا، ملیشیا اور سنگاپور جا رہا ہے۔قابل ذکر ہے کہ سنجے جھا کی قیادت والے نمائندہ وفد میں بی جے پی اراکین پارلیمنٹ پردن بروا، برج لال، ڈاکٹر ہیمانگ جوشی اور اپراجیتا سارنگی کے علاوہ ترنمول رکن پارلیمنٹ ابھشیک بنرجی، سی پی آئی ایم رکن پارلیمنٹ جان بریٹاس، سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید اور سابق سفیر موہن کمار شامل ہیں۔ وفد میں شامل بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج لال نے بیرون ملک روانگی سے قبل کہا کہ ہم پاکستان کو ایکسپوز کریں گے، ہم پاکستان کو آتنکستان کہتے ہیں۔ پہلگام واقعہ کے بعد ہم نے آپریشن سندور چلایا۔ ہم نے ان کے دہشت گردانہ ٹھکانوں کو برباد کر دیا، ہمیں پوری دنیا میں پاکستان کو ایکسپوز کرنا ہے اور اسی کیلئے ہمارا نمائندہ وفد بیرون ملک جا رہا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا
برصغیر
کولگام میں خانقاہ کے چندہ بکس سے سارقان نے نقدی اُڑا لئے
تازہ ترین
جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل
برصغیر
شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ساتواں قافلہ روانہ
تازہ ترین

Related

برصغیر

دنیا بھر میں ہتھیاروں کی دوڑ میں اضافہ دفاعی شعبے کی اقتصادیات پر خصوصی توجہ کی ضرورت:راج ناتھ

July 7, 2025
برصغیر

دہلی میں بارشوں سے موسم خوشگوار | کئی ریاستوں میں محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

July 7, 2025
برصغیر

وزیر اعظم مودی کی کیوبا کے صدر سے ملاقات | حفظان صحت اور آیوروید کے فروغ پر بات چیت

July 7, 2025
برصغیر

عالمی سطح پر ہندوستان کی شاندارکارکردگی | ویتنام کے وزیر اعظم کی مودی کو مبارکباد

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?