Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

آپریشن سندور | حملے کی پیشگی اطلاع دینا سفارتی ناکامی کانگریس کا وزیراعظم سے جواب طلب

Towseef
Last updated: May 19, 2025 11:57 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی//کانگریس نے آپریشن سندور سے متعلق معلومات پر وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے بیان کو’سفارتی ناکامی‘قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا کرکے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)حکومت نے دوسری بار دہشت گرد حافظ سعید کو بچایا ہے، اس لیے وزیر اعظم نریندر مودی کو اس پر جواب دینا چاہیے۔ کھیڑا نے پیر کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ جنگیں صرف سرحدوں پر نہیں لڑی جاتیں بلکہ سیاسی حکمت عملی سے بھی لڑی جاتی ہیں۔ جہاں فوج سرحد پر اپنی ڈیوٹی بڑی بہادری سے کرتی ہے، وہیں دارالحکومت میں بیٹھے جنگی حکمت عملی بنانے والے بھی بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان تمام لوگوں کا کردار اہم ہے، اور یہ حکمت عملی یا تو فوج کی طاقت کو بڑھا سکتی ہے یا نقصان پہنچا سکتی ہے۔انہوں نے کہاکہ “مسٹر جے شنکر نے خود میڈیا کو بتایا ہے کہ پاکستان کو حملے سے پہلے اطلاع دی گئی تھی۔ اب اس اطلاع کا کیا مطلب ہے؟ کیا وزیر خارجہ اس بات پر بھروسہ کرتے ہیں کہ دہشت گرد پاکستان کے کہنے پر خاموش بیٹھیں گے؟ سوال یہ ہے کہ وزیر خارجہ نے پہلے پاکستان کو اطلاع کیوں دی؟”انہوں نے کہا کہ “پہلگام حملے کا انصاف نہیں ملے گا کیونکہ ملک کی قیادت چین اور امریکہ سے خوفزدہ ہے، اس جنگ میں چین اور امریکہ کے کردار کو سب جانتے ہیں، امریکہ خود اس جنگ کو روکنے میں اپنے کردار پر فخر کر رہا ہے، لیکن وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر خارجہ ایس جے شنکر خاموش ہیں۔کانگریس لیڈر نے اسے حکومت کی ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا کہ دراصل یہ سفارت کاری نہیں بلکہ اسے مخبری کہا جاتا ہے، وزیر خارجہ کی بات سب نے سنی- پھر بھی اس پر پردہ ڈالا جا رہا ہے، کیا مخبری کی وجہ سے مسعود اظہر بچ گئے اور حافظ سعید زندہ بچ گئے؟انہوں نے کہا کہ ملک کو یہ جاننے کا حق ہے کہ پاکستان کو حملے کی اطلاع دے کر مسعود اظہر کو دوبارہ کیوں بچایا گیا۔ اس سے قبل مسعود اظہر کو قندھار ہائی جیکنگ کے دوران رہا کیا گیا تھا۔ وزیر خارجہ کا یہ بیان حساس ہے، کیونکہ اس بیان سے لگتا ہے کہ دہشت گرد اپنے ٹھکانوں سے بھاگ گئے ہوں گے۔ مسٹر مودی اور مسٹر جے شنکر کو جواب دینا پڑے گا کہ ایسا کیوں کیا گیا۔کانگریس لیڈر نے کہاکہ “عوام جاننا چاہتی ہے کہ فوجی کارروائی کے دوران ملک کے کتنے طیارے گرے، ملک کو کیا نقصان پہنچا؟ اس کارروائی میں کتنے دہشت گرد فرار ہوئے؟ ہمارے فوجیوں نے پاکستان کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا، لیکن اچانک ڈونلڈ ٹرمپ نے آکر جنگ بندی کا حکم دیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پرائمری سکول نادر چک ببڑوتہ زون بٹوت ایک سال سے پینے کے پانی سے محروم معصوم بچے پانی کے بغیر، محکمہ پی ایچ ای ڈوڈہ پر پائپ لائن منقطع کرنے کا عوامی الزام
خطہ چناب
رام بن ضلع میں شبانہ تیز ہوائیں ،کوئی نقصان نہیں | قومی شاہراہ پردوطرفہ ٹریفک بلا خلل جاری
خطہ چناب
ویشنو دیوی اور امر ناتھ شرائین بورڈ کی تشکیل ِ نو
جموں
سرنکوٹ مندر گرینیڈ حملہ | پاک مقیم ملی ٹینٹ سمیت3افراد کیخلاف چارج شیٹ داخل
جموں

Related

برصغیر

غیر قانونی بنگلہ دیشی اور روہنگیا ئی ملک بدر کرنے کا عمل تیز | ریاستوں کو 30دنوں کی کارروائی کیلئے مہلت

May 19, 2025
برصغیر

کرنل صوفیہ پر تبصرہ معاملہ | وجئے شاہ کی معافی سپریم کورٹ میں نامنظور

May 19, 2025
برصغیر

فوجی سربراہ کا جیسلمیر دورہ | صحرائی علاقوں میں جوانوں کی خدمات کو سراہا

May 19, 2025
برصغیر

بیرون ملک مقیم شہریوں کی آسانی | امت شاہ نے نیا ’او سی آئی‘ پورٹل لانچ کیا

May 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?