Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

آن لائن ٹھگوں کا پردہ فاش

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 29, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//سائبرپولیس نے آن لائن رقومات لوٹنے والے گروہ کا پردہ فاش کیاہے۔سائبر پولیس کشمیر زون کو سرینگر شہر کے مقامی شہری کی جانب سے تحریری شکایت موصول ہوئی جس میں کہا گیا کہ اس کے بینک اکانٹ سے11لاکھ روپے کی رقومات نکال لی گئی ہے جس کے بارے میں اس کے پاس کسی قسم کی کوئی معلومات نہیں ہے۔سائبر پولیس کشمیرزون نے معاملے کی نسبت مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا عمل  شروع کیا۔ ابتدائی طور پر پتہ چلا کہ مذکورہ شخص کی رقم اس کے بھتیجے کے اکاونٹ میں جمع کردی گئی ہے۔شکایت کنندہ کے بھتیجے سے حقائق کے بارے میں معلومات حاصل کی گئی جس دوران اس نے انکشاف کیا کہ وہ سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ پر دھوکہ دہی کرنے والوں کے ساتھ رابطے میں آیا اور انہوں نے اسے اپنے بینک اکانٹ میں براہ راست فائدہ حاصل کرنے کے لیے آن لائن تجارت میں سرمایہ کاری کرنے کی ترغیب دی۔اس نے مزید انکشاف کیا کہ چاچا کے اکائونٹ سے 11لاکھ رقم کے نکالنے کے علاوہ اس نے اپنے والد کے بینک اکانٹ سے 19لاکھ کی خطیر رقم بھی نکال کر اسے بھی آن لائن تجارت وسرمایہ کاری میں لگایا ہے جس کے نتیجے میں کل ملاکر 30لاکھ کا بھاری مالی نقصان ہوا ہے۔سائبر پولیس نے دونوں بنک اکائونٹوں کی تفصیلات معلوم کرنے کے لیے بینک حکام کے ساتھ رابطہ کیا جہاں سے یہ بات سامنے آئی کہ مذکورہ بھاری رقم یونیفائیڈ پیمنٹ انٹرفیس ((UPI)اور انٹرنیٹ بینکنگ کے ذریعے مختلف آن لائن ادائیگی کے گیٹ ویز میں منتقل کی گئی ہے۔ لین دین کی تفصیلات معلوم کرنے کے لیے معاملہ گیٹ وے حکام کے ساتھ رابطہ کرکے معاملہ اٹھایا گیا۔سائبر پولیس نے چوکسی اور تیزی سے کام کرتے ہوئے تفتیشی ٹیم مختلف آن لائن ادائیگی کے گیٹ ویز میں ہونے والی تمام لین دین کا سراغ لگانے میں کامیاب رہی جو غیر ملکی کرنسی میں تبدیل کرنے کے لیے استعمال ہو رہے تھے اس موقع پر 30لاکھ کی پوری رقم کو بلاک کرکے اُسے شکایت کنندگان کے بینک اکائونٹ میں واپس کر دیا گیا۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ سائبر پولیس کشمیر زون نے اس سے پہلے جنوری2022کے مہینے کے دوران7لاکھ روپے کی رقم لوٹنے سے بچائی ہے۔واضح رہے کہ آئی جی پی کشمیر زون کی ہدایت پر سائبر پولیس کشمیر کی جانب سے مختلف بیداری پروگرام بھی شروع کئے گئے ہیں جن میں عوام الناس کو مختلف آن لائن ٹھگی، فراڈ اور گھوٹالوں وغیرہ کے بارے میں آگاہ کیا جاتا ہے تاکہ عوام الناس کی محنت اور کمائی کی رقم لوٹنے سے بچایا جاسکے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

کشمیر

عاشورہ کا باوقار انعقاد یقینی بنائیں وزیرصحت وتعلیم سکینہ ایتوکی حکام کوہدایت

July 5, 2025
کشمیر

میر بحری میں9ویں محرم کا ماتمی جلوس عزاداروں کا شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

امام حسینؑ کی شہادت قیامت تک مشعل راہ ایل جی ،وزیراعلیٰ اورڈاکٹر فاروق کا خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

بدامنی کو ہوا دینے کی مبینہ کوشش شہرمیں متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?