Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

آنکھ مچولی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 7, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
" تمام ایسے قیدیوں کو پیش کیا جائے جن پہ لوگوں پر احسان کرنے کا بھوت سوار ہے۔۔!"، جج صاحب نے بھری عدالت میں حکم سنایا۔ چند لمحے بعد تین قیدی پیش کئے گئے۔ پہلی کا نام تھا بجلی ،دوسرے کا نام تھا فور جی اور تیسرے کا ترقی۔
جج نے حکم دیا کہ معلوم کیا جائے کہ ان تینوں میں ابھی سب سے زیادہ لوگوں کو کس کی ضرورت ہے۔ جانچ پڑتال کرنے کے بعد معلوم ہوا کہ بجلی کی ضرورت سب سے زیادہ ہے۔
بجلی کو جج سامنے پیش کیا گیا۔
"اس کے خلاف کونسا مقدمہ درج ہے ۔۔۔؟"
"جناب سرما کے بغیر یہ تمام موسموں میں کشمیر کے گھروں کو خوشی خوشی روشن کرنے کے لیے تیار رہتی ہے مگر۔۔۔۔"
 "مگر کیا۔۔۔۔؟"
" جناب موسم سرما میں جب لوگوں کو اسکی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے تو آنکھ مچولی کھیلتی ہے ۔۔۔لوگوں طرح طرح کی مشکلات کا سامنا کرتے ہیں تو صرف اس کی وجہ سے۔۔!"
"ملزم بجلی! کیا آپ اپنی صفائی میں کچھ کہنا چاہتی ہے۔۔؟"
"جناب یہ بات تو سچ ہے کہ موسم سرما میں میں چوبیس گھنٹے نہیں چلتی ہوں ۔۔۔مگر جناب اس میں میری کوئی غلطی نہیں ہے۔ جونہی تمام دفاتر موسم سرما کی آمد سے پہلے ہی سرمائی دارالحکومت جموں منتقل ہو جاتے ہیں تو، اسی دم، اسی وقت سرکاری ملازم اپنے کام میں سستی برتنا شروع کر دیتے ہیں ۔۔۔۔رشوت خوری عام ہوجاتی ہے۔۔۔ لوگ مجھ پر زیادہ لوڈ ڈالتے ہیں تو میری نس نس پھٹنے لگتی ہے اور نتیجتاً ان کو خود اپنی ہی کرتوت کی وجہ سے گپ اندھیرے میں رہنا پڑتا ہے اور پھر سڑکوں پر آکر احتجاج کرنا شروع کر دیتے ہیں۔۔۔۔ بس یہی کہنا تھا جج صاحب۔۔"
بجلی کی صفائی سن کر جج متاثر ہو گیا اور اس کو بجلی کی بات  سو فیصد سچی لگی اور اس کو باعزت بری کردیا۔
���
لہوند شوپیان کشمیر،موبائل؛9697402129
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں-سرینگر قومی شاہراہ پرادھمپورکے سمرولی میں پتھر گر آنے کے باعث ٹریفک متاثر
تازہ ترین
رکشا بندھن پر جموں کا آسمان بنا رنگوں کا میلہ چھتوں پر پتنگوں کی جنگ، بازاروں میں خوشیوں کی گونج
جموں
بانہال میں چھوٹی مسافر گاڑیوںاور ای رکشاوالوں کے مابین ٹھن گئی الیکٹرک آٹو کو کسی ضابطے کے تحت صرف قصبہ میں چلانے کی حکام سے اپیل
خطہ چناب
جموں و کشمیر کو دہشت گردی اور منشیات سے پاک بنانے کی ذمہ داری ہر شہری پر عائد ہے | کچھ عناصر ٹی آر ایف کی زبان بولتے ہیں پولیس اور سیکورٹی فورسز امن کو یقینی بنانے اور ایسے عناصر کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کیلئے پُرعزم:ایل جی
جموں

Related

ادب نامافسانے

کیچڑ میں کھلا کنول افسانہ

July 19, 2025
ادب نامافسانے

چمکتی روشنیوں کا اندھیرا افسانہ

July 19, 2025
ادب نامافسانے

آفت کے بعد افسانہ

July 19, 2025
ادب نامافسانے

تو مہکے میں مرجائوں افسانہ

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?