Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

آملہ بنے تیز ترین7ہزار رن بنانے والے کھلاڑی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 31, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
لندن، 30 مئی (یو این آئی) تجربہ کار جنوبی افریقہ بلے باز اور سابق کپتان ہاشم آملہ ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے تیز 7000 رن بنانے والے بلے باز بن گئے ہیں اور اس معاملے میں انہوں نے ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔آملہ نے 150 ون ڈے اننگز میں 7000 رنز مکمل کر لیے ہیں جو اس فارمیٹ میں ریکارڈ ہے ۔انہوں نے اس معاملے میں وراٹ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جنہوں نے اپنے 7000 رنز ون ڈے میں 161 اننگز میں پورے کئے ہیں۔جنوبی افریقہ کے بلے باز نے یہ کامیابی انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے آخری میچ میں حاصل کی۔اس میچ میں جنوبی افریقہ نے چمپئنز ٹرافی کی میزبان ٹیم انگلینڈ کو سات وکٹ سے شکست دی جس نے اگرچہ سیریز 2۔1 سے جیتی۔آملہ نے اس میچ میں 55 رنز کی نصف سنچری اننگز کھیلی اور 54 گیندوں میں 11 چوکے لگائے ۔ اس میچ سے پہلے آملہ اپنی کامیابی سے صرف 23 رن ہی دور تھے ۔آملہ کے کیریئر کا یہ 153 واں ون ڈے میچ تھا۔سابق کپتان سورو گنگولی نے 13 سال پہلے سب سے تیز 7000 ون ڈے رنز بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔انہوں نے اس وقت یہ کارنامہ 174 اننگز میں کیا تھا۔گنگولی کے اس ریکارڈ کے بعد دیگر جنوبی افریقہ کے بلے باز اے بی ڈی ولیرس نے توڑا اور 166 اننگز میں یہ کامیابی اپنے نام کی۔اس کے بعد ہندوستانی کپتان وراٹ نے اے بی کا ریکارڈ توڑا اور اب آملہ نے وراٹ کو اس معاملے میں پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔جنوبی افریقہ کی ٹیم یکم جون سے شروع ہونے جا رہی چمپئنز ٹرافی کے پول بی میں شامل ہے جہاں اس کے ساتھ ہندستان ، پاکستان اور سری لنکا ہیں۔جنوبی افریقہ ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ تین جون کو سری لنکا سے کھیلے گی۔جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی جا رہی تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں ہاشم آملا نے 55 رنز کی اننگز کھیلتے ہوئے یہ عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔یاد رہے کہ ہاشم آملا اس سے قبل تیز ترین دوہزار، تین ہزار، چار ہزار، پانچ ہزار اور چھ ہزار رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ بھی رکھتے ہیں۔یو این آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لورن میں آسمانی بجلی گرنے سے 10بھیڑیں ہلاک
پیر پنچال
بغیر اجازت انشورنس کٹوتی و صارفین کیساتھ مبینہ غیر اخلاقی رویہ بدھل میں جموں و کشمیر بینک برانچ ہیڈ کے خلاف لوگوں کاشدیداحتجاج
پیر پنچال
انڈر 17کھیل مقابلوں میں شاندار کارکردگی | ہائرسیکنڈری اسکول منڈی نے کامیاب کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی
پیر پنچال
نوشہرہ سب ڈویژن میں پانی کی شدید قلت،لوگ محکمہ کیخلاف سراپا احتجاج شیر مکڑی کے لوگوں نے ایگزیکٹیو انجینئر کے سامنے شکایت درج کروائی
پیر پنچال

Related

سپورٹس

انڈین پریمئر لیگ کا فائنل آج بنگلور واور پنجاب کی ٹیمیں اپنا پہلا آئی خطاب جیتنے کیلئے میدان میں اُتریں گی

June 2, 2025
سپورٹس

میکسویل کا ونڈے کرکٹ کو خیرباد

June 2, 2025
سپورٹس

اسٹورٹ براڈ جنوبی افریقہ کے کنسلٹنٹ کوچ مقرر

June 2, 2025
سپورٹس

ڈی گوکیش نے عالمی نمبر ایک میگنس کارلسن کو شکست دی

June 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?