Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

آفریدی کی 43گیندوں میں شاندار سنچری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 24, 2017 2:28 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
لندن// سابق پاکستانی آل راونڈر شاہد آفریدی نے بھلے ہی بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع کہہ دیا ہو لیکن میدان پر ان کا جلوہ اب بھی برقرار ہے اور انہوں نے ٹوئنٹی ۔20 بلاسٹ لیگ کے میچ میں 43 گیندوں میں 101 رن کی سنچری اننگز کھیل کر ایک مرتبہ پھر خود کو ثابت کردیا ہے ۔ آفریدی نے بلاسٹ ٹوئنٹی ۔20 لیگ کے کوارٹرفائنل میں ہیمپ شائر کے لئے 101 رن کی اننگز کھیلی اور اپنی ٹیم کو ڈربی شائیر کے خلاف 101 رن سے میچ میں جیت دلائی۔ 37 سالہ کھلاڑی نے اوپننگ کرتے ہوئے 43 گیندوں کی اننگز میں سات چھکے اور 10 چوکے لگائے اور ٹیم کو 20 اوور میں آٹھ وکٹ پر 249 کے اسکور پر پہنچادیا۔ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے ڈربی شائر 19.5 اوور میں 148 رن پر سمٹ گئی۔ اس میچ میں آفریدی اوپننگ کرنے اترے تھے اور مین آف دی میچ رہے ۔ ہیمپ شائر کے لئے کپتان جیمس ونس نے 55 رن کی دوسری بڑی اننگز کھیلی اور ٹیم کو اس کے بہترین اسکور پر بھی پہنچا دیا۔ ہیمپ شائر نے 2006 میں 225 کا اپنا بہترین اسکور بنایا تھا۔آفریدی نے میچ کے بعد کہا کہ میں نے کوچ اور کپتان سے بات کی تھی اور اوپننگ کرنے کے لئے کہا تھا کیونکہ مجھے ساتویں یا آٹھویں مقام پر کھیلنا پسند نہیں ہے ۔ یہ کوارٹرفائنل تھا اور اہم میچوں میں آپ کو خطرہ اٹھانا پڑتا ہے ۔ پہلے چھ اوور اہم تھے اور میرے جیسے جارح بلے بازکی ضرورت ہوتی ہے جو اس کا فائدہ اٹھا سکے ۔انہوں نے کہا کہ میں شروعات سے ہی دباو بنانا چاہتا تھا ۔ یہ کرنا مشکل تھا کیونکہ نئی گیند گھوم رہی تھی۔ میں نے آخری مرتبہ 2011 میں ہیمپ شائر کے لئے اوپننگ کی تھی اور میں اس آرڈر پر پورے اعتماد کے ساتھ کھیلتا ہوں۔یواین آئی۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

سپورٹس

انٹر زونل گرلز ٹورنامنٹ کے حصہ کے طور پر تھانگ تا مقابلے کا انعقاد

June 6, 2025
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?