آفریدی میرے لیے تحائف لایا کرتے تھے: ہربھجن

Mir Ajaz
0 Min Read

نئی دہلی//بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ آل راؤنڈر شاہد آفریدی میرے لیے پنجابی ڈرامے اور پشاوری جوتی لایا کرتے تھے۔ ایک ویڈیو بیان دیتے ہوئے بتایا کہ پاکستانی ٹیم میں میرے کئی دوست ہوا کرتے تھے اور شاہد آفریدی ان میں سے ایک تھے، وہ میرے لیے تحائف اور چیزیں لیکر آیا کرتے تھے۔

Share This Article