Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

آفات سماوی اور موسم کی بروقت درست پیشگوئی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 28, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//جموں وکشمیر میں آفات سماوی اورموسم کی غیر یقینی صورتحال سے متعلق پیش گوئیوں کے نظام کو بہتربنانے کیلئے محکمہ موسمیات کا  اگلے 3برسوں میںنئے راڈار نصب کرنے اور موسمی سٹیشن قائم کرنے کا منصوبہ ہے جس کے لئے ریاستی حکومت سے اراضی دینے کیلئے رجوع کیا گیا ہے۔اس اہم منصوبے کے حوالے سے ورلڈ بنک سے بھی مدد لی جارہی ہے۔جموں وکشمیر میں محکمہ موسمیات کے پاس کل 13 منیول رسدگاہیں ہیں جن میںسے10فعال ہیں جبکہ ضلع بارہمولہ کے سیاحتی مقام گلمرگ کا سیزنل سٹیشن 1990سے اورایچ ایم او رام بن 2002سے بے کارپڑے ہیںاور میٹ آفس لہیہ زیر تعمیرہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ موسمیات امرناتھ یاترا کے دوران یاتریوں کو موسم کی بروقت جانکاری دینے کے لئے پہلگام اور بال تل میں 4جز وقتی سٹیشنوںکا قیام بھی عمل میں لارہاہے ۔ جموں وکشمیر میں کل 15 خودکار موسمی سٹیشن کام کرتے ہیں جبکہ جموں وکشمیرمحکمہ موسمیات نے محکمہ موسمیات ہند کو مزید12 خودکار موسمی اسٹیشن قائم کرنے کا منصوبہ پیش کیا ہے ۔کشمیر عظمیٰ کے پاس دستیاب دستا ویزات کے مطابق محکمہ موسمیات ہند جموں وکشمیر کے حساس موسمی علاقوں میں مربوط ہمالین موسمی پروگرام کے تحت جدید طرز پر بنائے گئے موسمی آلات اور راڈارنصب کر رہا ہے جو مالی سال 2017سے2020کے درمیاں مکمل ہو جائیں گے ۔ یہ اضافی خودکار موسمی سٹیشن اورجدید ٹیکنالوجی سے لیس راڈار قبل از وقت ہی سو فیصد درستگی کے ساتھ موسمی صورتحال کی جانکاری فراہم کریں گے ۔دستاویزات کے مطابق2جدید ڈاپلرموسمی راڈار نصب کرنے کا منصوبہ ہے جن میںسے ایک لیہہ اور ایک جموں میں نصب کیا جائے گا جبکہ سرینگر کے علاقائی موسمی دفتر پر پہلے ہی یہ راڈار نصب کیا جاچکاہے ۔اس کے علاوہ 30خودکاربرساتی گیج،22خودکاربرفانی گیج،5 خود برساتی راڈاروں کے ساتھ ساتھ محکمہ موسمیات4 جدیدموسمی آلات بھی نصب کرنے جارہا ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ موسمیات نے مختلف موسمی آلات نصب کرنے کے لئے زمین کی حصولی کیلئے ریاستی حکومت سے رجوع کیا ہے جبکہ تمام بڑے دریائوں کے کناروں پرخودکار برساتی گیجوں و خودکار موسمی اسٹیشنوں کی تنصیب کیلئے بھی حکومت سے تعاون مانگا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں عالمی بنک سے مالی معاونت حاصل کرنے کیلئے منصوبہ تیار کیاگیا ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے موسم سرما و موسم گرما کے آغاز سے قبل ڈیزاسٹر منیجمنٹ سے وابستہ تمام متعلقین کی کم از کم ایک میٹنگ کرنے کی بھی سفارش کی ہے۔اس حوالے سے محکمہ موسمیات سرینگر کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر مختار احمد نے کشمیرعظمیٰ کو بتایا کہ ا نڈین میٹرولاجیکل ڈیپارٹمنٹ نے جموں وکشمیر میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے جدید طرز کے موسمی آلات کے علاوہ نئے خود کار موسمی اسٹیشن کھولنے کا منصوبہ تیار کیا ہے جو2020تک مکمل ہونے کی توقع ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

۔ ₹ 2.39کروڑ ملازمت گھوٹالے میںجائیداد قرق | وصول شدہ ₹ 75لاکھ روپے 17متاثرین میں تقسیم
جموں
’درخت بچاؤ، پانی بچاؤ‘مشن پر نیپال کا سائیکلسٹ امرناتھ یاترا میں شامل ہونے کی اجازت نہ مل سکی ،اگلے سال شامل ہونے کا عزم
خطہ چناب
یاترا قافلے میں شامل کار حادثے کا شکار، ڈرائیور سمیت 5افراد زخمی
خطہ چناب
قومی شاہراہ پر امرناتھ یاترا اور دیگر ٹریفک بلا خلل جاری
خطہ چناب

Related

صفحہ اول

شدیدگرمی ہو یا سردی کا آغاز|| کیا چُھٹیاں ہی حل ہے؟ بھاری فنڈس اور موٹی فیس کے باوجود سرکاری اور نجی سکولوں میں سہولیات کا فقدان کیوں؟

July 9, 2025
صفحہ اول

پونچھ ڈسٹرکٹ جیل میں جھگڑا شوپیان کا قیدی زخمی

July 9, 2025
صفحہ اول

سکولوں کے اوقات کا جائزہ حکومت نظر ثانی کیلئے تیار

July 9, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

ٹریڈ یونینوں کا بھارت بند: حکومت کی مزدور و کسان مخالف پالیسیوں کے خلاف 25 کروڑ ملازمین سڑک پر

July 9, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?