Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

آسمانی بجلی گرنے سے 100سے زائدمویشی ہلاک

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 16, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
مہور//ہرسال برسات کا موسم شروع ہوتے ہی ضلع ریاسی کے بالائی علاقہ جات میں مال مویشی ودیگراملاک کانقصان ہوتاہے جس سے لوگوں کولاکھوں روپے کانقصان پہنچتاہے۔امسال بھی موسم برسات شروع ہونے سے پہلے ہی آسمانی بجلی گرنے سے سب ڈویژن مہورکے گزشتہ دودنوں میں 100سے زائدبھیڑبکریاں،ایک کتا،دوگھوڑے اورایک گائے ہلاک ہوگئی ہیں۔ذرائع کے مطابق گلابگڑھ علاقہ کے ڈوگا بڑی ناڑ گڑواس علاقہ میں ایک پیڑ کے نیچے رات کو بھیڑ بکریاں جمع تھیں، اچانک پیڑ کے پر آسمانی بجلی گر ی  جس کی وجہ سے 104 بھیڑ بکریاں ، ایک کتا ہلاک ہوگیا جوکہ 13 کنبوں کے مویشی تھے۔اس حادثے کے بعد پولیس اسٹیشن مہور کی ٹیم ایس ایچ او مہور انظر میر اور ایس ڈی پی او مہور ذاکر شاہین مرزا کی قیادت میں نقصان کا جائزہ لینے کیلئے موقعہ پر پہنچی اور نقصان کا جائزہ لیا۔دریں اثنا دیول ڈوگاہ کے ایک معززشہری چودھری مشتاق نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ گزشتہ روز دیول ڈوگا میں آسمانی بجلی گرنے سے دو گھوڑے اور ایک گائے ہلاک ہوئی ہیں۔متاثرہ کنبوں نے ضلع انتظامیہ سے مانگ کی ہے آسمانی بجلی گرنے سے ہلاک ہوئے مویشیوں کامعاوضہ فراہم کرنے کی ہے۔اس سلسلے میں جب کشمیر عظمیٰ نے تحصیلدار مہور نربھے شرما سے بات کی توانہوں نے کہاکہمحکمہ ایگریکلچر اور ہارٹی کلچر کو نقصانات کا جائزہ لینے کی ہدایت دی گئی ہے۔انہوں نے یقین دلایاکہ جائزہ لینے کے بعدمتاثرہ کنبوں کومعاوضہ فراہم کیاجائے گا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں
کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی لاش برآمد پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کی
خطہ چناب
سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت
جموں
سکولوں کے نئے اوقات کاررام بن ۔ بانہال سیکٹر کے سکولوں کیلئے غیر موزوں میلوں کی پیدل مسافت کے بعد طالب علموں سے آن لائن کلاسز کی توقع زمینی صورتحال کے منافی
خطہ چناب

Related

خطہ چناب

۔11برس قبل منہدم ہو ا ’اندھ سم پل‘ دوبارہ تعمیر نہ ہو سکا، آمد ورفت متاثر ملحقہ علاقہ جات آبادی پریشانیوں سے دوچار ، ندی پیدل عبور کرنے پر مجبور

July 7, 2025
خطہ چناب

خطہ چناب میں ہلکی بارش نے گرمی کی شدت سے راحت دلائی شاہراہ پر امرناتھ یاترا اور عام ٹریفک کی روانی بغیر کسی خلل کے جاری

July 7, 2025
خطہ چناب

رام بن میں 5گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں ۔36یاتری زخمی

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?