Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

آر کے چھبرنے جے کے بنک چیرمین کا عہدہ سنبھالا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 10, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
سرینگر//جموں و کشمیر بینک میںسب سے اعلیٰ عہدے کی تبدیلی کے حوالے سے ریاستی سرکار کے حکم نامہ کی تعمیل کرتے ہوئے آر کے چھبر نے جے اینڈ کے بینک کے عبوری چیئرمین اور منیجنگ ڈایئریکٹر کے بطور چارج سنبھالا۔ اس سے پہلے8 جون 2019 کو بینک کے صدر دفتر میں منعقد بورڈ آف ڈایئریکٹرس کی میٹنگ میں اس سرکاری حکم نامے کو تسلیم کرتے ہوئے یہ قرار دار پاس کی کہ 8جون 2019سے آر کے چھبر بورڈ آف ڈایئریکٹرس میں ریاست جموں و کشمیر کے نامزد ڈایئریکٹر ہونگے۔ اسکے علاوہ بورڈ نے ایک اور قرار داد کو منظوری دیدی کہ بشرط ریزور بینک آف انڈیاکی منظوری کے آر کے چھبر بینک کے عبوری چیئرمین اور منیجنگ ڈایئریکٹر ہونگے۔ اسکے علاوہ آر کے چھبر بورڈ کی اُن تمام جزوی کمیٹیوں کے عبوری چیئرمین بھی رہینگے جن کی صدارت اس سے پہلے بینک کے سابقہ چیئرمین کر رہے تھے۔  بورڈ نے اسکے علاوہ یہ سفارش بھی کی کہ SEBIضوابط اور آر بی آئی قواعد کے مطابق چیئرمین اور منیجنگ ڈایئریکٹر عہدے کو الگ الگ بانٹا جائے گا۔ اس موقع پر آر کے چھبر نے کہا کہ بینک کے قابل قدر ملازمین پر اُنہیں مکمل اعتماد اور بھروسہ ہے اورہم سب موجودہ حالات سے ابھر کر ایک نئے کامیاب منزل کی جانب گامزن رہیں گے اور ہم پُر امید ہیں کہ بینک کو تمام تعلق داروں کا تعاون بر قرار رہیگا جن میں ریاستی سرکار، ضابطہ کار، قابل بینک انتظامیہ اور محنتی ملازمین شامل ہیں۔نئے عبوری چیئرمین نے کہا کہ اُنکی ترجیحات میں، ریاست کی معاشی ترقی، بینک کی کاروباری بڑھت ، منافع کاری اور ملازمین کی فلاح و بہبود شامل رہیں گی جس کیلئے اپنے گاہکوں کا اعتماد، بہتر حکمت عملی، انتظامی شفافیت اور احکامات کی عمل آوری جیسی چیزیں بہت ضروری ہیں۔ دریں اثناء جے کے بینک ملازمین نے اپنے نئے چیئرمین کا  بینک کے کارپوریٹ آفس میں والہانہ استقبال کیا اور انہیں کارپوریٹ اہداف کی تکمیل میں اپنے بھر پور تعاون کا یقین دلایا۔ 
 
 
 

۔37سالہ کیریئر میں تمام اہم عہدوں پر کام کیا

سرینگر//آر کے چھبرجے کے بینک میں بطور پروبیشنری آفیسر سال 1982میں شامل ہوئے اور گزشتہ 37 برسوں سے مختلف عہدوں پر بینک میں اپنی محنت اور قابلیت کا ثبوت پیش کیا ۔ بزنس آپریشنز سے لیکر زونل اور کارپوریٹ سطحپر انہوں نے جن شعبوں میں مہارت پائی ان میںکریڈٹ فائنانس، آئی ٹی، کارپوریٹ اینڈ رٹیل قرضہ جات، رسک منیج منٹ، ٹریڈ فائنانس، فارن ایکس چینج، پلاننگ ہیومن رسورسز، بینک اشورنس وغیرہ شامل ہیں۔ وائس پریزیڈنٹ آئی ٹی ہوتے ہوئے انکی قیادت میں بینک نے ٹیکنالوجی کے شعبے میں کافی پیش رفت کی۔ تقریباً تین سال یہ جے اینڈ کے گرامین بینک کے چیئرمین رہے جس دوران اپس بینک نے کافی کاروباری اہداف کو چھولیا۔ جے اینڈ کے بینک کے بطور چیئرمین تعیناتی سے قبل وہ بینک کے ایکزیکٹیو پریزیڈنٹ عہدے پر تھے جہاں یہ بینک کے چیف کمپلائنس آفیسر کے علاوہ بزنس سپورٹ ڈویژن، انشورنس، گورنمنٹ بزنس، سبسڈری مینجمنٹ ، لیڈ بینک ، کلچر اینڈ سپورٹس محکموں کے انچارج تھے۔
 
 
 

 اقدامات کا خیر مقدم :عمرعبداللہ

 سرینگر//سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جموں کشمیر بنک کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے اقدامات کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس مالی ادارے کے ساتھ کوئی بھی سیاست کرنے پر خبردار کیا۔نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے اتوار کو کہا کہ جموں کشمیر بنک کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے کئے گئے اقدامات کا خیر مقدم کیا جائے گا۔عمر عبداللہ نے سماجی رابطہ گاہ ٹیوٹر پر اپنا پیغام درج کرتے ہوئے کہا’’ بنک کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے اٹھائے جانے والے کسی بھی قدم کا خیر مقدم ہوگا،تاہم اموجودہ انتظامیہ بنک کے ساتھ سیاست کرنے پر لازمی طور اس کا دفاع کریں،اور یہ علاقائی سیاست کیلئے ٹرافی نہیں ہے۔‘‘
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وادی کشمیر میں جاری گرمی کی تپش کے بیچ دن کا درجہ حرارت ایک بار پھر 34ڈگری کو چھو گیا ، 5جولائی سے بارشوں کا امکان
تازہ ترین
سیاحتی مقام گلمرگ میں 19سالہ نوجوان نہانے کے دوران تالاب میں گر کر ازجان
تازہ ترین
21جولائی سے 21 اگست تک پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس بلانے کی حکومتی تجویز منظور
برصغیر
ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا ریڈیو کشمیر کو خراجِ تحسین، 77 برس مکمل ہونے پر مبارکباد
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر افراد کو مستقل رہائش فراہم کی جائے گی: شیو راج سنگھ چوہان

July 3, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

عمر عبداللہ اور شیوراج سنگھ چوہان نے اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس کی مشترکہ صدارت کی

July 3, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے گھپاکی جانب یاتریوں کے پہلے قافلے کی باقاعدہ روانگی

July 3, 2025
صفحہ اول

ایل جی کی طرف سے پہلا جتھاروانہ||امر ناتھ یاترا 2025شروع ۔ 4500یاتریوں کا قافلہ وادی پہنچ گیا،وسیع پیمانے پر حفاظتی اقدامات

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?