کشتواڑ //جموں و کشمیر رہبرء تعلیم ٹیچرس فورم کشتواڑ کے ایک وفدنے زیر قیادت جنرل سیکرٹری مشرف شبیر دیف ایجوکیشن آفیسر کشتواڑ اجیت کمار کے ساتھ ملاقات کی اور اُنہیں بطور دیف ایجوکیشن آفیسر کشتواڑ جوائن کرنے پر انکا خیر مقدم کیا ۔وفد نے سی ای او کو ضلع کشتوار کے کئی مسائل بشمول بقایا تنخواہ جات ،ای وئیز کو باقاعدہ بنانے و دیگر مسائل سے کی جانکاری دی۔فورم نے سی ای او کے ساتھ مورخہ 14 جون سے17 جون 2017 تک کے ’’تالہ بند ہڑتال ‘‘کے متعلق بھی جانکاری دی۔