جموں //ضلع ٹی بی افسر سوپور کے مطابق ترمیم شدہ نیشنل ٹیوبر کلوسس کنٹروک پروگرام کے تحت ڈسٹرکٹ پروگرام کوارڈی نیٹر، اکاؤنٹنٹ، سنیئر ٹریٹمنٹ سُپر وائزر اور لیب ٹیکنیشن اسامیوں کے لئے جو انٹر ویو25 اپریل2017 کو لئے جانے والے تھے اب وہ27 اپریل کو دِن کے ایک بجے ڈاک بنگلہ بارہمولہ میں لئے جائیں گے۔