Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

آخری سانس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 4, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
وہ دبے پاوں اسکے قریب آکر گھٹنوں کے بل نیچے بیٹھ گئی۔ ہلکے سے اُسکا کا بے جاں داہنا ہاتھ اپنے دونوں ہاتھوں میں لیا۔وہ چپ چاپ اسکے ہاتھ میں اس سبز انگوٹھی کو تکتی رہی جس پر لکھا اسکا نام صاف ظاہر تھا ' رابعہ'،،، ۔آنکھوں میں کھارا پانی  ریت کی طرح بکھر کر اسکی آنکھیں نم کر گیا ۔ نگاہ ہٹا کر جونہی اس نے اپنے ہاتھ میں پہنی انگوٹھی کی طرف دیکھا تو اسے انگوٹھی پر لکھا زید کا نام دھندلا سا دکھائی دیا، اس نے اپنے ہاتھوں کے اوپری حصّے سے آنکھیں پونچھیں اور دونوں انگوٹھیوں کو ایک دوسرے کے  بالکل قریب لیجاکر پھر سے ناموں کا مشاہدہ کرنے لگی۔ تھوڑی دیر بعد آبدیدہ ہوکر زید کے زرد چہرے کی طرف دیکھتے ہی اُس نے دردبھرے لہجے میں کہا 
"میں خود غرض ہو کر دولت کو محبّت سمجھ بیٹھی تھی، مجھے معاف کردیں"
زید کسی لاش کی طرح پڑا بیجاں جسم لیکر موت سے لڑ رہا تھا، کھلی نگاہوں کے ساتھ وہ اس آخری سانس کے نکلنے کے انتظار میں تھا جو اسکے گلے میں اٹکی ہوئی کسی جستجو کو لیکر ابھی اسکے لہو کو گرمی بخش رہی تھی۔ 'مگر کس لئے' یہ سوال رابعہ کے ذہن میں بھی گردش کر رہا تھا۔ طرح طرح کے خیالات اسکے ذہن میں یوں اْبھر رہے تھے گویا اسکا ضمیر اسے دھتکار کے کہہ رہا ہو۔
"واہ!! جن ہاتھوں سے تم نے اسکی یہ حالت کی ہے، انہی ہاتھوں سے محبّت جتا رہی ہو"
رابعہ اپنے اندر سے آتی اس صدا سے اس قدر خوف زدہ ہوگئی کہ یکلخت زید کا ہاتھ چھوڑ کر اپنے ہاتھوں کو آنکھوں کے قریب لیجا کر خوف زدہ نگاہوں سے انھیں تکنے لگی۔ اسے اپنے ہاتھوں پر زید کے گرم گرم لہو کا احساس ہونے لگا۔ وہ دہشت سے چلّا اٹھی اور بھاگ کر جنگل کے وسط میں بہہ رہی اسی ندی کے پاس جاکر ٹھیک اسی جگہ اپنے ہاتھ دھونے لگی جہاں چند روز قبل اُس نے خالد کے ساتھ مل کے زید کی اُکھڑی سانسوں کو روکنے کی کوشش میں اسکا سر پتھر سے پھوڑا تھا۔ لا شعور میں رابعہ اپنے فعل کو اس طرح دوہرا رہی تھی کہ موقعہ واردات سے سراغ کی تلاش میں آے پولیس افسر کو خالد سمجھ  کر پکارنے لگی۔
"خالد !!! بزدل آ !! لاش کو گہرائی میں پھینکنے میں  میری مدد کر" 
اِدھر رابعہ کے منہ سے یہ جملہ نکلا اْدھر زید کے گلے میں اٹکی آخری سانس نے اپنی جستجو پوری کرکے اسکے لہو کو ٹھنڈا کر دیا۔
 
شعبہ اْردو کشمیر یونیورسٹی،بٹہ پورہ ماگام، ہندواڈہ ،رابطہ؛ 9596712062
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سری نگر میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت لاکھوں روپیے مالیت کی غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس
تازہ ترین
ہسپتالوں میں طبی عملے کی کمی سنگین مسئلہ، راتوں رات حل نہیں ہو سکتا : سکینہ ایتو
تازہ ترین
موسم میں بہتری اور عوامی رائے کے پیش نظر اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی ممکن:سکینہ ایتو
تازہ ترین
عمر عبداللہ نے ایس کے آئی سی سی کے بورڈ آف گورنرز کی میٹنگ کی صدارت کی
تازہ ترین

Related

ادب نامافسانے

ابرار کی آنکھیں کھل گئیں افسانہ

June 28, 2025
ادب نامافسانے

جب نَفَس تھم جائے افسانہ

June 28, 2025
ادب نامافسانے

یہ تیرا گھر یہ میرا گھر کہانی

June 28, 2025

ایک کہانی بلا عنوان افسانہ

June 28, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?