سرینگر//ضلع سرینگر، گاندربل اور پلوامہ میں قائم تمام کالجوں میں منگل کو تدریسی کام کاج معطل رہے گا ۔ یہ فیصلہ دونوں اضلاع کے حکام نے احتیاطی طور پر امن و قانون کی صورتحال کے مدِ نظر لیا ہے ۔
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account