Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

آج بھار ت اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹی 20میچ کھیلا جائیگا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 10, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
گوہاٹی// کامیابی کے رتھ پر سوار وراٹ سینا آسٹریلیا کے خلاف یہاں برساپارا اسٹیڈیم میں آج کو ہونے والے دوسرے ٹوئنٹي 20میچ میں جیت کے ساتھ سیریز پر قبضے کے ارادے سے اترے گی۔ ہندستان نے رانچی میں بارش سے متاثرہ میچ میں ڈک ورتھ لوئس ضابطے کے تحت تین گیند باقی رہتے نو وکٹ سے جیت درج کی تھی ۔ میزبان ٹیم سیریز میں برتری حاصل کرنے کے بعد دوسرے میچ میں جیت درج کرکے سریز پر قبضہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے ۔ دوسری جانب، آسٹریلیا کے لئے یہ میچ آر پار کی جنگ بن گیا ہے ۔ اگر وہ اس میچ میں ہارا تو اسے ہندستان میں مسلسل دوسری سریز میں شکست کی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے گا ۔آسٹریلیا نے اس سے قبل ون ڈے سیریز 1۔4 سے گنوائی تھی ۔ آسٹریلیا کی پوری کوشش ہو گی کہ وہ اس میچ میں جیت حاصل کرکے سریز کے نتیجے کو فیصلہ کن میچ تک لے جانا چاہے گا ۔ رانچی کے میچ میں آسٹریلیاکی صورت حال ون ڈے سیریز کے مانند ہی رہی۔ جہاں اس کے بلے بازوں کے ناقص کارکردگی کا سلسلہ جاری رہا۔ آسٹریلیا کے مستقل کپتان اسٹیو اسمتھ زخمی ہونے کے سبب اس سیریز سے پوری طرح باہر ہوگئے ہیں اور ان کی جگہ پر جارحانہ سلامی بلے باز ڈیوڈ وارنر قیادت کی ذمہ داریاں نبھارہے ہیں۔ تاہم وہ اپنے کھلاڑیوں کو پوری طرح ترغیب نہیں دے پارہے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کشمیر کی مزید 6 روایتی دستکاریوں کے لئے جی آئی رجسٹریشن حاصل کرنے کا عمل شروع
تازہ ترین
کشمیر: سیاحوں کی تعداد میں روز افزوں اضافہ، اس شعبے سے جڑے لوگوں کا اظہار اطمینان
تازہ ترین
منوج سنہا نے شری ماتا ویشنو دیوی مندر کے لئے سی سی ٹی وی سرویلنس سسٹم کا افتتاح کیا
تازہ ترین
سری نگر میں ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، درجنوں موٹر سائیکل ضبط
تازہ ترین

Related

سپورٹس

انٹر زونل گرلز ٹورنامنٹ کے حصہ کے طور پر تھانگ تا مقابلے کا انعقاد

June 6, 2025
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?