سرینگر//آگ کی ایک واردات میں پاریگام کاکہ پورہ میں بشیر احمد بٹ اور محمد رمضان بٹ پسران غلام محمد بٹ کے مشترکہ دومنزلہ رہائشی مکان میں آگ نمودارہوئی جس کے نتیجے میں رہائشی مکان کو جزوی نقصان پہنچا ۔ محکمہ فائیر اینڈ ایمرجنسی کے اہلکاروں اور مقامی پولیس نے آگ پر قابو پایا۔