Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

آبی گذر سے روایتی جلوس پر قدغن ہوگی|| یوم عاشورہ آج جموں کشمیر بھر میں ذوالجناح اور علم شریف کے جلوس نکالے جائیں گے

Mir Ajaz
Last updated: August 9, 2022 12:53 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

بلال فرقانی

 

سرینگر// جموں کشمیر میںآ ج یوم عاشورہ کی مناسبت سے وادی بھر میںذوالجناح اور علم شریف کی تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ ذوالجناح کے سب سے بڑے جلوس جڈی بل سرینگر اور بڈگام میں نکالے جارہے ہیں جہاں علم شریف کے جلوسوں میں ہزاروں لوگ شامل ہوکر مرثیہ خوانی کریں گے۔اس طرح کی تقریبات ہر سال یوم عاشورہ کی روایت رہی ہیں۔تاہم ضلع انتظامیہ سرینگر نے پہلے ہی اس بات کی وضاحت کی ہے کہ امسال بھی سابقہ برسوں کی طرح آبی گذر سے جڈی بل تک روایتی جلوس نکالنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ 8ویں محرم الحرام کے موقعہ پر بھی گوروبازار سے بچھوارہ ڈلگیٹ تک روایتی جلوس نکالنے کی اجازت نہیں دی گئی اور شہر کے 8پولیس تھانوں کے حدود میں بندشیں عائد کی گئیں، حتیٰ کہ لالچوک سمیت کئی مزید علاقوں میں فوبائل انٹر نیٹ سروس بھی معطل کی گئی۔

 

معلوم ہوا ہے کہ منگل کو آبی گذر اور اسکے گردونواح میں بندشیں عائد رکھنے کا قوی امکان ہے اور لالچوک کے آس پاس سیول لائنز کے2یا تین پولیس تھانوں کے حدود میںدفعہ144نافذ رہ سکتا ہے۔حکام نے بتایا کہ آبی گذر کے علاوہ شہر کے کسی اور جگہ پر بندشیں عائد نہیں رہیں گی اور بٹہ کدل لالبازار سے جڈی بل تک سب سے بڑے جلوس کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی ہے جس کے بعد سرکاری طور پر معاونت فراہم کی جائیگی۔ حکام کا کہنا ہے کہ امن و قانون برقرار رکھنے کے لئے شعیہ فرقے سے تعاون طلب کرلیا گیا ہے جسکی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔عزاداروں کے جلوسوں کیلئے مکمل سیکورٹی بندوبست کیا جارہا ہے۔ادھر بڈگام میں بھی علم شریف کے بہت بڑے جلوس نکالے جارہے ہیں جس کے لئے ضلع انتظامیہ کا سیکورٹی بندوبست مکمل ہے۔بڈگام اور جڈی بل کے علاوہ گانگو پلوامہ، برین نشاط،میر گنڈ، ایچھ گام بڈگام، پٹن، سمبل سونہ واری اور دیگر درجنوں مقامات پر آج ذوالجناح کے جلوس نکالے جارہے ہیں۔دریں اثناء شہر سرینگر میں 9ویں محرم کو جھیل ڈل کے اندرونی علاقوں میں تازیہ کے جلوس نکالے گئے۔

 

 

شہدائے کربلا کو ایل جی کا خراج عقیدت
سرینگر//لیفٹیننٹ گورنرمنوج سنہا نے یوم عاشورہ کے موقعہ پرکربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی قربانیوں کو یادکیا۔اپنے پیغام میں لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ حضرت امام حسین ؓ اور ان کے ساتھیوں نے انسانیت کو انصاف،اقدار،اورسچائی کاراستہ دکھایا۔لیفٹننٹ گورنر نے جموں کشمیر میں قیام امن کی دعا کی اورلوگوں پرزوردیاکہ وہ ضرورتمندوں کے ساتھ ہمدردی کاسلوک کریں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

صفحہ اول

۔38روزہ یاترا کل سے باضابطہ طور پر شروع ہوگی پہلا قافلہ کل جموں سے نکلے گا

June 30, 2025
صفحہ اول

یاتری بڑی تعداد میں آئیں گے دعا کریںبحفاظت واپس جائیں :عمرعبداللہ

June 30, 2025
صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 مشترکہ سیکورٹی جائزہ اجلاس میں مشاورت

June 30, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

کل سے بدل جائے گا تتکال ٹکٹ کا ضابطہ، آئی آر سی ٹی سی سے ’آدھار‘ کو کرانا ہوگا لنک

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?