Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

آبی ذخائر منجمد، وادی ٹھٹھرتی ٹھنڈ کی لپیٹ میں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 27, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر //40 دنوں پر محیط چلہ کلان کے چھٹے روز پوری ریاست سردی کی شدید گرفت میں آگئی ہے ۔ وادی میں بدھ کو جہاں دن بھر موسم ابر آلود رہا اور ٹھنڈی ہوائیں چلتی رہیں وہیں شبانہ کڑاکے کی ٹھنڈ نے اہلیانِ وادی کو سخت مشکلات میں مبتلاء کردیا ہے۔ اس دوران محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اگلے 24گھنٹوں کے دوران بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری ہونے کا امکان ہے۔سردی کی شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ منگل اور بدھ کی درمیانی رات کو سرینگر شہر میں رات کا کم سے کم درجہ حرارت منفی  6.7ڈگری سیلشیس ریکارڈ کیا گیا جو رواں موسم کے دوران اب تک کا سب سے کم درجہ حرارت ہے ۔وادی میں پہلگام کے سیاحتی مقام میں درجہ حرارت منفی7.9ڈگری سیلشیس جبکہ ایک اور سیاحتی مقام گلمرگ میں یہ منفی 9.4ڈگری سیلشیس ریکارڈ کیا گیا۔یہاں تک کہ لداخ خطے کے لیہہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی17.1ڈگری سیلشیس اور کرگل میں منفی14.4ڈگری سیلشیش درج ہوا۔ جموں شہر میں بھی گذشتہ رات موسم کی سرد ترین رات ثابت ہوئیجہاں کم سے کم درجہ حرارت 3.5ڈگری سیلشیس ریکارڈ کیا گیا ۔  بانہال میں کم سے کم درجہ حرارت منفی3.0ڈگری سیلشیسدرج کیا گیا ۔ بانہال اور بٹوت جوکہ سرینگر ۔جموں شاہراہ پر آباد ہیں اور ڈوڈہ ۔بھدرواہ میں بھی درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے ہی ریکارڈ کیا گیا ۔بھدرواہ میں یہ درجہ حرارت منفی2.1ڈگری سیلشیس اور بٹوت میں منفی1.3ڈگری سیلشیس شبانہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا ۔درجہ حرارت میں متواتر گراوٹ کے نتیجے میں شہر سرینگر اور وادی کے اکثر علاقوں میں  آبی ذخائر کے حصے منجمد ہورہے ہیں وہیں شہر ہ آفاق ڈل جھیل سمیت کم وبیش تمام آبی ذخائر کے حصوں پر یخ کی دبیز پرتیں جم چکی ہی۔ادھر پانی کی پائپیں اور نل جم جانے سے شہر ودیہات میں پانی کی سپلائی تھم گئی ہے جسکی وجہ سے لوگوں کو مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق آنے والے24گھنٹوں کے دوران ریاست میں مطلع ابر آلود رہے گاجبکہ بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری بھی متوقع ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امر ناتھ یاترا کے لیے جموں میں رجسٹریشن مراکز پر عقیدت مندوں کا ہجوم، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا جموں و کشمیر کی روحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت : نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین
لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا: ایل جی منوج سنہا نے تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

شری امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ پر یاتریوں کی بڑی تعداد میں آمد شروع

July 1, 2025
صفحہ اول

۔38روزہ یاترا کل سے باضابطہ طور پر شروع ہوگی پہلا قافلہ کل جموں سے نکلے گا

June 30, 2025
صفحہ اول

یاتری بڑی تعداد میں آئیں گے دعا کریںبحفاظت واپس جائیں :عمرعبداللہ

June 30, 2025
صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 مشترکہ سیکورٹی جائزہ اجلاس میں مشاورت

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?