Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

’ آبِ زمزم کے زیر تکمیل منصوبے کو منظوری ‘

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 30, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
ریاض //سعودی عرب میں امور حرمین شریفین کے نگران اعلی شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ خادم الحرمین الشریفین نے آب زم زم نیٹ ورک کے دوسرے منصوبے کی منظوری کے احکامات صادر کر دیئے۔آن لائن عرب پورٹل سبق نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ السدیس نے مزید کہا کہ سعودی عرب کی حکومت خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد مملکت شہزادہ محمد بن سلمان کی سربراہی میں حرمین کی توسیع اور شہر مقدس کی تزئین کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہے ان کے پیش نظر حرمین شریفین کے زائرین کو بہترین سہولتیں فراہم کرنا ہے۔ اس حوالے سے حرمین کی توسیع کا مثالی کارنامہ بھی انجام دیا گیا جبکہ آب زم زم منصوبہ جو انتہائی اہمیت کا حامل ہے اسے مکمل کرنے کیل ئے بھی خادم الحرمین الشریفین نے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔مملکت کے قیام کے روز اول سے ہی قائدین سعودی عرب کے پیش نظر حرمین میں جملہ سہولیتں فراہم کرنا شامل رہا ہے جن میں آب ز م زم پراجیکٹ سرفہرست رہا۔ آب زم زم کے حوالے سے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد مبارک کا مفہوم ہے کہ یہ مقدس پانی غذا بھی ہے اور بیماری سے شفا بھی۔ اسی حوالے سے بانی مملکت شاہ عبدالعزیز بن عبدالرحمان نے آب ز م زم سبیل قائم کی تاکہ یہاں آنے والے اہل اسلام اس سے مستفیض ہوسکیں۔شیخ السدیس نے مزید کہا کہ اس وقت سے لیکر آج تک اس منصوبے کی توسیع اور بحالی و تزئین پر کام جاری رہا ہے۔ ماضی میں شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی جانب سے آب ز مزم پراجیکٹ کا آغاز ہوا جس کے متعدد مراحل تھے۔ نگران امور حرمین ڈاکٹر السدیس نے حرم شریف آنے والوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آب ز م زم منصوبے کی بحالی کے لئے کا م کا آغاز کیا جا رہا ہے جس کیلئے حر م شریف کی انتظامیہ سے تعاون کریں تاکہ معاملات بہتر طور پر مکمل ہو سکیں۔واضح رہے آب زم زم منصوبہ 2 اقسام پر مشتمل ہے جن میں پہلا حصہ جس میں آب ز م زم کے کنوئیں کی جانب آنے والی 5 لائنوں کی تکمیل ہے جو مطاف کے مشرقی سمت میں واقع ہے۔ یہ منصوبہ 120 میٹر لمبا اور 8 میٹر چوڑا ہے۔ زیر تکمیل منصوبے کا دوسرا حصہ آب ز م زم کے کنوئیں کے اطراف کنکریٹ کے ستون تعمیر کرنا ہے جو حرم شریف کے قدیم زیر زمین حصے میں ہے۔ اس منصوبے کی تکمیل سے آب زم زم کنوئیں کے اطراف میں جمع ہونے والے پانی کو صاف کیا جا سکے گا جس سے کنوئیں میں پانی کی فراوانی میں غیر معمولی اضافہ ہو گا اور پانی کا بہائو بھی تیز ہو گا۔ زیر تکمیل منصوبہ 7 ماہ میں مکمل ہو گا۔ توقع ہے کہ ماہ رمضان المبارک سے قبل آب زم زم کا زیر تکمیل منصوبے کے تمام مراحل مکمل ہو جائیں گے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?