Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

آئی پی ایل کی طرز پر ویمن لیگ کروانے کا مطالبہ:متھالی راج

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 25, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 لندن/ بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان متھالی راج نے آئی پی ایل کی طرز پر ویمن لیگ کروانے کا مطالبہ کردیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان متھالی راج نے کہا کہ بلے بازوں پر دباؤ ہونے کی وجہ سے جیتی ہوئی بازی ہاتھ سے نکل گئی، اگر بھارت میں بھی آسٹریلیا کی ویمن بگ بیش لیگ اور انگلینڈ کی ویمن کرکٹ سپر لیگ جیسا ایونٹ ہوتا تو نتیجہ بھارت کے حق میں بھی ہو سکتا تھا۔متھالی راج نے کہا کہ ٹیم میں موجود لڑکیوں نے بھارت کی آنے والی نسل کیلیے ایک پلیٹ فارم سیٹ کردیا ہے اور ورلڈ کپ میں بھارتی ویمن ٹیم کی کارکردگی سے ملک میں خواتین کیلیے کرکٹ کا دورازہ کھل گیا ہے، بھارت کو ویمن ورلڈ کپ 2005 کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں 98 رنز کے بڑے مرجن سے شکست کا سامنا رہا، اس کے برعکس حالیہ میگا ایونٹ میں بھارتی ویمن ٹیم کی کارکردگی میں واضح مثبت تبدیلیاں نظر آرہی ہیں، عوام کی طرف سے بھی مثبت رد عمل سامنے آرہا ہے جو حوصلہ افزا ہے جب کہ بی سی سی آئی کو فوری طور پر ملک میں آئی پی ایل کی طرز پر ویمن ٹورنامنٹ کا انعقاد کرنا چاہیے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ہونے والے فائنل میں بھارتی ٹیم کی گرفت میچ پر مضبوط رہی تاہم میچ کے اختتامی مراحل میں آنیا شربسول کے تباہ کن اسپیل نے میچ کا نتیجہ انگلینڈ کے حق میں کر دیا تھا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری میں قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے لوگ امڈ پڑے قربانی کے جانوروں کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں بھی تیزی، منڈی میں گہما گہمی عروج پر
پیر پنچال
ڈی سی اور ایس ایس پی راجوری نے مرکزی عیدگاہ کا دورہ کیا
پیر پنچال
عید سے قبل پونچھ میں اشیائے خوردونوش کے معیار اور صفائی کا جائزہ لیا گیا
پیر پنچال
ڈی آئی جی راجوری پونچھ رینج نے ایچ ایس تھنہ میں عوامی دربارلگایا عام لوگوں کو درپیش مشکلات کا جائزہ لیا ،مو قعہ پر ہی کئی مسائل کا ازالہ کیاگیا
پیر پنچال

Related

سپورٹس

انٹر زونل گرلز ٹورنامنٹ کے حصہ کے طور پر تھانگ تا مقابلے کا انعقاد

June 6, 2025
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?