Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ درجہ بندی، اسٹیو اسمتھ سر فہرست،اظہر علی کا ساتواں نمبر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 16, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 لوہور//آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی درجہ بندی کے مطابق آسٹریلیوی کپتان اسٹیو اسمتھ بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں، جبکہ دوسرے نمبر پر انگلش بیٹسمین جو روٹ اور تیسرے نمبر پر نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن موجود ہیں۔ٹیسٹ رینکنگ میں سرفہرست 20 بلے بازوں میں پاکستان کے واحد کھلاڑی اظہر علی ہیں جو ایک درجے ترقی حاصل کر کے ساتویں نمبر پر موجود ہیں۔باؤلنگ کے شعبے میں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور بھارت کے رویندرا جدیجا بدستور پہلے، انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن دوسرے اور بھارت ہی کے روی چندرن ایشون تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔بیٹنگ کے شعبے کی طرح باؤلنگ میں بھی کوئی پاکستانی نمایاں ترقی حاصل نہیں کرسکا تاہم لیگ اسپینر یاسر شاہ ٹاپ 20 سرفہرست باؤلروں کی فہرست میں چودھویں (14) نمبر پر موجود ہیں۔آئی سی سی ٹیسٹ آل راؤنڈر کی فہرست میں بنگلہ دیش کے شکیب الحسن نے ایک درجہ ترقی حاصل کرکے بھارت کے جدیجا سے پہلی پوزیشن چھین لی ہے، رویندر جدیجا دوسرے اور بھارت کے ہی روی چندرن ایشون تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔آل راؤنڈرز کی درجہ بندی میں پاکستان کے صرف محمد حفیظ 20 سرفہرست آل راؤنڈرز میں موجود ہیں جہاں ان کا نمبر سولھواں ہے۔حال ہی میں سری لنکا کے خلاف 3 میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کرنے والی بھارتی ٹیم کے کھلاڑیوں کی رینکنگ بہتر ہوئی۔بھارت کے لوکیش راہول پہلی بار دس سرفہرست بلے بازوں میں شامل ہوگئے ہیں اور ان کا نواں نمبر ہے جبکہ اوپننگ بلیباز شیکھر دھون دس درجہ ترقی کے بعد اٹھائیسویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ٹیسٹ کرکٹ میں ٹیموں کی درجہ بندی میں سری لنکا کو سیریز میں وائٹ واش کرنے والی بھارتی ٹیم 125 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے، جنوبی افریقہ 110 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، انگلینڈ 105 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے، آسٹریلیا 100 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے اور نیوزی لینڈ 97 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر موجود ہے۔پاکستانی ٹیم 93 پوائنٹس کے ساتھ چھٹینمبر، سری لنکا 90 پوائنٹس کے ساتھ ساتویں، ویسٹ انڈیز 75 پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں، بنگلہ دیش 69 پوائنٹس کے ساتھ نویں اور زمبابوے بنا کسی پوائنٹس کے ساتھ دسویں نمبر پر موجود ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

سپورٹس

انٹر زونل گرلز ٹورنامنٹ کے حصہ کے طور پر تھانگ تا مقابلے کا انعقاد

June 6, 2025
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?