Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

آئی آر ایف پر پابندی قابل مذمت: گیلانی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 17, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر// حریت (گ)چیئرمین سید علی گیلانی نے عالمی شہرت یافتہ اسلامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائک کی طرف سے چلائے جانے والے ادارے اسلامک ریسرچ فائونڈیشن (آئی آر ایف)پر بھارت سرکار کی طرف سے پابندی عائد کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندو راشٹر کے خدوخال اگرچہ پہلے سے ہی طے شدہ ہیں لیکن ان کی عملی صورت اب دھیرے دھیرے ظاہر ہورہی ہیں ۔ حریت (گ) کی طرف سے جاری بیان میںگیلانی نے کہا کہ اس ادارے کی بنیاد1991میں ڈالی گئی اور تب سے یہ ادارہ اسلامی تعلیمات کے علاوہ اسلام کے متعلق پھیلائی جارہی غلط فہمیوں اور شکوک و شبہات کو قران و سنت کی روشنی میں دور کرنے کی حتی الامکان کوششوں میں مصروف عمل ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہی نہیں بلکہ ڈاکٹر ذاکر نائک تمام مذاہب کا تقابلی جائزہ پیش کرکے دلائل اور ٹھوس شواہد کی بنیاد پر اپنا نقطہ نظر عوام کے سامنے رکھنے میں ید طولیٰ رکھتے ہیں ۔گیلانی کے مطابق اس مقصد کیلئے انہوں نے تمام قانونی اور آئینی حدود کے اندر رہ کر جدید ٹیکنالوجی مثلاَانٹرنیٹ ،اخبار،ٹی وی اور باقی تمام سہولیات کا استعمال کرکے پُر امن طریقے سے اپنی دعوت کا کام انجام دیا۔گیلانی نے کہا کہ بھارت چونکہ ایک ہندو راشٹر ہے اور اس کے انتہا پسند لیڈران کو یہ صالح اور خاموش تبدیلی راس نہیں آئی ،اسلئے اس کو نشانہ بنانے کے لئے غلط پروپگنڈہ کی بنیاد پر ادارے کی شبیہ مسخ کرنے کے لئے پورے ملک میں ایک ایسی مہم چلائی گئی کہ کوئی بھی ان  حربوں سے بچ نہ پایا۔حریت چیئرمین نے کہا کہ ایسے افراد اور اداروں کو بند کرنے کا مقصد اس کے سوا کچھ نہیں کہ یہ لوگ بھارت کو تمام اقلیتوں اور خاصکر مسلمانوں سے خالی کرنا چاہتے ہیں ۔گیلانی نے کہا کہ بھارت کے تمام مسلمانوں کو ٹھنڈے دل و دماغ سے موجودہ صورتحال پر غور و خوض کرکے قران و سنت کی بنیاد پر منظم ہوکر پوری یکسوئی اور یکجہتی کے ساتھ ایسی تمام نا انصافیوں اور انتقامی کاروائیوں کے توڑ کے لئے آگے آنا چاہئے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شاہراہ پر ہر سُو ہو کا عالم قومی شاہراہ پر مسافر بردار گاڑیوں کی تعداد میں بتدریج کمی درج
خطہ چناب
لیفٹیننٹ گورنر کی آنجہانی رمیش اروڑکے شعری مجموعہ کی رسم اجرائی
جموں
ڈائٹ بانہال میں سائنس و ٹیکنالوجی اور صحت پرضلع سطحی سمینار منعقد بچوں نے سائنسی ماڈل پیش کئے، کامیاب طلباء میں انعامات و اسناد تقسیم
خطہ چناب
آپریشن سندور کی کامیابی پربانہال میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی ترنگا ریلی
خطہ چناب

Related

کشمیر

پارہ 34.4ڈگری سلسیس ۔1971کے بعد ریکارڈدرجہ حرارت ،مئی میںتیسرا سب سے زیادہ، سکولوں کے اوقات تبدیل

May 22, 2025
کشمیر

کیرو ہائیڈرو پاور کرپشن کیس ستیہ پال ملک سمیت6 کیخلاف چارج شیٹ داخل

May 22, 2025
کشمیر

وزیر اعلیٰ نے سروس سلیکشن بورڈکا جائزہ لیا شفاف بھرتی عمل یقینی بنائیں

May 22, 2025
کشمیر

پنتھرس پارٹی کا کشمیر یونٹ اپنی پارٹی میں ضم الطاف بخاری نے استقبال کیا ،کہا عوام کی جماعت ہے خاندانی نہیں

May 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?