Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

آئندہ تین چار ہفتے انتہائی اہم : مودی | لاک ڈائون میں توسیع پر اتفاق

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 12, 2020 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
نئی دہلی//کورونا وائرس (ووڈ -19) وبا کے خلاف لڑائی میں وزیر اعظم نریندر مودی نے 14 اپریل تک کے ملک گیر لاک ڈاؤن کو توسیع دینے کا اشارہ دیتے ہوئے ہفتہ کوکہا کہ کورونا وائرس کے انفیکشن کا خطرہ کم نہیں ہوا ہے اور حکومت کے اقدامات کے اثرات کا جائز ہ لینے کے لئے آئندہ تین سے چار ہفتے کا وقت بہت اہم ہے۔ مودی نے کورونا وائرس کی وبا ء سے پیدا شدہ صورتحال اور اس سے نمٹنے کیلئے آئندہ حکمت عملی پر بات چیت کیلئے یہاں تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزرائے اعلی کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے میٹنگ کی تھی۔ میٹنگ کے دوران سبھی وزرائے اعلیٰ نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ملک میں صورتحال ایسی نہیں کہ لاک ڈائون اٹھا جائے لہٰذا وزیر اعظم کیساتھ اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ لاک ڈائون کو 30اپریل یعنی دو ہفتے تک بڑھایا جائے۔کورونا وائرس کی وجہ سے ابھی ملک بھر میں21دن کا لاک ڈاؤن لاگو ہے جس کی مدت 14 اپریل کو ختم ہونی ہے ۔میٹنگ میںابتدائی خطبے میں وزیراعظم نے کہاکہ لاک ڈائون کافیصلہ ایک مجبوری یاانتہائی ضرورت کے عالم میں لیاگیا،تاکہ سماجی دوری کویقینی بناکرکوروناوائرس کوپھیلنے سے روکا جاسکے ۔اس سے پہلے 20 مارچ اور 2 اپریل کو بھی وزیر اعظم نے وزرائے اعلی کے ساتھ اسی موضوع پر ویڈیو کا نفرنس کے ذریعے بات چیت کی تھی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ میٹنگ میں مغربی بنگال، دہلی اور مہاراشٹر سمیت سب سے زیادہ ریاستوں نے وزیر اعظم سے ملک بھر میں 14 اپریل تک نافذ لاک ڈاؤن کی 21 دن کی مدت کو دو ہفتے تک مزید توسیع دینے کی درخواست کی ۔ مرکزی حکومت ریاستوں کی اس درخواست پر غور کر رہی ہے۔ وزیر اعظم نے اعتراف کیا کہ مرکز اور ریاستوں کی مشترکہ کوششوں سے کورونا کے اثرات کو کم کرنے میں یقینی طور پر مدد ملی ہے لیکن صورت حال تیزی سے بدل رہی ہے اور اس وجہ سے اس پر مسلسل نگرانی بہت ضروری ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ آنے والے تین سے چار ہفتے حکومت کے اقدامات کے اثرات کا جائز ہ لینے کے لئے انتہائی اہم ہیں۔چیلنج کا سامنا کرنے میں ٹیم ورک بہت اہم ہے۔ مودی نے یقین دہانی کرائی کہ ہندوستان کے پاس ضروری ادویات کا کافی ذخیرہ ہے اور ڈاکٹروں، طبی عملے وغیرہ کیلئے حفاظتی سامان کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔وزیر اعظم نے کالا بازاری اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت انتباہ دیا اور ڈاکٹروں،طبی عملے وغیرہ کے ساتھ زیادتی اور حملے اور شمال مشرقی اور جموں کشمیر کے طلباء کے ساتھ زیادتی پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا اور کہا کہ اس طرح کے معاملات میں سخت کارروائی ہونی چاہئے۔ وزیر اعظم نے لاک ڈاؤن اور سماجی فاصلے پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنانے پر بھی زور دیا۔ وزیر اعظم نے لاک ڈاؤن کو ختم کرنے کی منصوبہ بندی  پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ریاستوں کے درمیان یہ رضامندی ہے کہ لاک ڈاؤن کی مدت کو دو ہفتوں تک توسیع دی جائے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کا مقصد پہلے تھا کہ جان ہے تو جہان ہے لیکن اب یہ ’ جان بھی جہان بھی‘  ہو گیا ہے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

صفحہ اول

جموں و کشمیر میں 14سے 18سال کی عمر کے بچے10فیصد سکولوں سے باہر پرائمری اور سیکنڈری سطح پر 28فیصد سے زیادہ بچے ہر سال تعلیم چھوڑرہے ہیں

July 4, 2025
صفحہ اول

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش تیسرے دن میں داخل

July 4, 2025
صفحہ اول

یاترا کے پہلے 2 دن ۔ 20,000سے زیادہ یاتریوں کے درشن:ایل جی

July 4, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

جموں و کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?