Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

اُساتذہ کی تربیت اور سکولوں کی اپ گریڈیشن

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 15, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں//حکومت نے میوزک اینڈ فائین آرٹس کو ہائیر سکینڈری سطح پرپطور مضمون متعارف کرنے کے ساتھ ساتھ تمام سطحوں پرمعیار تعلیم میں بہتری لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ان باتوں کا اظہار تعلیم کے وزیر سید الطاف بخاری نے جمو ں میں ایم ایل اے کولگام محمد یوسف تاریگامی کے ساتھ ضلع کولگام کے تعلیمی معاملات کے حوالے سے تبادلہ خیال کرنے کی غرض سے منعقدہ ایک میٹنگ کے دوران کیا۔وزیر موصوف نے اس موقعہ پر کہا کہ ابتدائی طور پر سکولی تعلیم کو مزید فعال اور نتیجہ خیز بنانے کے لئے اقدامات کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ابتدائی تعلیمی نظام کو مستحکم بنانے کی طرف خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈائٹ اداروں کو اساتذہ کے لئے معیاری تربیت کا مرکز بنایا جائے گا۔انہوں نے دونوں صوبوں کے ڈائریکٹروں سے کہا کہ وہ یہ عمل شروع کرنے پر ہر ایک ضلع میں ریسورس افراد کی ایک اچھی ٹیم تیار کریں تا کہ اساتہ کو تربیت سے ہمکنار کیا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ اس عمل سے تعلیمی شعبۂ کو معیار کی بلندیوں تک لے جانے میں مدد ملے گی۔ایم ایل اے کولگام کی طرف سے اُبھارے گئے معاملات کے تناظر میں وزیر موصوف نے کہا کہ ایچ ایس ایس معاملات کے تناظر میں وزیر موصوف نے کہا کہ ایچ ایس ایس پرنسپلوں کی خالی پڑی اسامیوں کو پُر کرنے کیلئے ترقیوں کا کام شروع کیا جائیگا۔انہوں نے کہا کہ ایس ایس اے اور رمسا کے تحت سکول عمارتیں تعمیر کرنے کے کام کی متواتر نگرانی کی جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس دوران کاموں کے معیار کو برقرار رکھنے کی طرف بھی خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔وزیر نے کہا کہ حکومت نے تعلیمی اداروں کو اگلی سطح تک بڑھاوا دینے کے لئے سکولوں کی جانچ کا عمل بھی شروع کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے رہنما خطوط پر عمل کیا جائے گا۔ایم ایل اے محمد یوسف تاریگامی نے ریاست میں تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے حوالے سے اپنی تجاویز سامنے رکھیں۔ انہوں نے ڈگری کالج میں عربی، سٹییسٹک جیسے مضامین متعارف کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔سیکرٹری تعلیم فاروق شاہ، ڈائریکٹرز سکول ایجوکیشن کشمیر/ جموں اور محکمہ کے دیگرسینئر افسران بھی میٹنگ میں موجود تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ویشنو دیوی یاترا راستے پر لینڈ سلائیڈنگ | ایک یاتری ازجان،9زخمی،ایل جی کا اظہار افسوس
جموں
پونچھ میں لینڈ سلائیڈ نگ کا المناک حادثہ، 1طالبعلم جاں بحق، 5زخمی ڈپٹی کمشنر کی زخمی بچوں کی عیادت، متاثرہ خاندانوں کو ریلیف فراہم کی گئی
پیر پنچال
ریاسی اور پونچھ میں آج سکول بند رہیں گے
جموں
جموں میں مون سون کا جادوسر چڑھ کر بولا | بادلوں کی گرج، بارش کی رم جھم اور قدرت کے حسین رنگوں کا نظارہ
جموں

Related

تازہ ترینجموںکشمیر

جموں کشمیر ہائی کورٹ کا اہم اقدام، عدالت کے احاطے میں وکلاء کے علاوہ وکیلوں جیسا لباس پہننے پر پابندی عائد کر دی

July 21, 2025
تازہ ترینجموں

ٹاٹا موبائل اور ایمبولینس متصادم، تین افراد زخمی

July 21, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

کشمیر میں اگلے 3 دنوں کے دوران بارشوں کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا امکان

July 21, 2025
تازہ ترینجموں

وزیر اعظم کا وعدہ پتھر پر لکیر، ریاستی درجہ ضرور بحال ہوگا: ست شرما

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?