Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

اُردو یونیورسٹی میں سماجی علوم کیلئے خصوصی گرمائی اسکول کا انعقاد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 23, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
حیدرآباد// مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے یو جی سی مرکز فروغ انسانی وسائل (ایچ آر ڈی سی) کی جانب سے اسکول برائے فنون و سماجی علوم میں گرمائی خصوصی اسکول کا یکم تا 21؍ مارچ اہتمام کیا گیا۔ اس گرمائی اسکول کو کیریئر ایڈوانسمنٹ میں ایک اورینٹیشن پروگرام / ریفریشر کورس کے مساوی تسلیم کیا گیا ہے۔ اس پروگرام میں سماجی علوم کے تمام اہم پہلوئوں پر توجہ دی گئی تھی۔ جناب ایم جی گناشیکھرن، فینانس آفیسر کل منعقدہ اختتامی اجلاس میں مہمانِ خصوصی تھے۔ ڈاکٹر ایم اے سکندر رجسٹرار و انچارج ڈائرکٹر مرکز نے صدارتی خطاب میں اساتذہ سے کہاکہ وہ یہاں حاصل کردہ تجربات ، تصورات ، اکتساب سے اپنی تدریس میں نکھار پیدا کریں۔ تلنگانہ، آندھرا پردیش، کرناٹک، مہاراشٹرا، تاملناڈو اور کیرالا کے ڈگری کالجوں اور یونیورسٹیوں سے سماجی علوم کے 43 اساتذہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء نے اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا۔ سرٹیفکیٹس کی تقسیم بھی عمل میں آئی۔ ڈاکٹر اشتیاق احمد، اسسٹنٹ ڈائرکٹر مرکز نے پروگرام کی کارروائی چلائی اور شکریہ ادا کیا۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر کے مفادات کے تحفظ کی ذمہ داری نوجوانوں کے کاندھوں پر ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
جموں توی ایکسپریس کا نام گلتا دھام پوجا سپرفاسٹ ایکسپریس ہو گا
تازہ ترین
ٹرمپ کے انکشاف پر مودی کیوں خاموش ہیں: کانگریس
برصغیر
پہلے ریلیف پھر بنکر تعمیر کرنے کی بات بھی کی جائے گی: عمر عبداللہ
تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

چین کے اعلیٰ حکام نے ہندوستان، پاکستان کے سفیروں سے ملاقات کی

May 14, 2025
برصغیرتازہ ترین

اعلیٰ فوجی قیادت نے آپریشن سندور کے بارے میں ماہرین اور سابق فوجیوں کے ساتھ گہرائی سے تبادلہ خیال کیا

May 14, 2025
برصغیرتازہ ترین

جسٹس گوائی نے سپریم کورٹ کے 52 ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھایا

May 14, 2025
برصغیرتازہ ترین

پاکستان نے بھارت کے بی ایس ایف کانسٹیبل پورنم کمار شاؤ کو واپس بھیج دیا

May 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?