Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینکشمیر

اوڑی میں 5روز قبل لاپتہ فوجی اہلکار کی لاش این ایچ پی سی ڈیم سے برآمد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 10, 2020 11:50 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
 بارہمولہ// شمالی کشمیر میں ضلع بارہمولہ کے بونیار اوڑی میں پانچ روز قبل لاپتہ فوجی اہلکار کی لاش بدھ کو این ایچ پی سی ڈیم سے برآمد ہوئی۔
 ذرائع کے مطابق لاپتہ اہلکار نے اپنا ہتھیار اور ذاتی موبائل فون دریائے جہلم کے کنارے پر چھوڑا تھا۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ پانچ دن کی مسلسل تلاش کے بعد آج مذکورہ اہلکار کی لاش بونیار ڈیم سے برآمد ہوئی۔مہلوک کی شناخت افسار سنگھ ولد سریندر سنگھ ساکن اترپردیش میں بجنور ضلع کے بیکنا گاوں کے بطور ہوئی ہے اوراس کا آئی ڈی نمبر3312984 تھا اور وہ فوج میں جاٹ کی پانچویں بٹالین سے وابستہ تھا۔ مذکورہ اہلکار 2016 میں فوج میں بھرتی ہوا تھا۔
 سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) بارہمولہ عبد القیوم نے کشمیر عظمی کواہلکار کی لاش ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ قانونی لوازمات کیلئے نعش کو پولیس تحویل میں لیا گیا ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کشتواڑ میں وی ڈی جی ممبر کے ہاتھوں خاتون کامبینہ قتل،ممبر گرفتار
تازہ ترین
سرینگر لیہہ شاہراہ پر ہاری پورہ کے مقام پر سڑک حادثہ ،خاتون شدید زخمی
تازہ ترین
وادی کشمیر میں 10 مقامات پر سی آئی کے کے چھاپے
تازہ ترین
شری امرناتھ یاترا: چھ ہزار سے زیادہ یاتریوں کا 17 واں قافلہ روانہ
تازہ ترین

Related

کشمیر

قاضی گنڈمیں ڈکیتی کی ناکام کوشش، مزاحمت کار ہلاک حملہ آورگرفتار،چاقو اور نقلی پستول بر آمد

July 18, 2025
کشمیر

ریاستی درجہ کی بحالی کا معاملہ ’سبھی فرقوں کیساتھ مساوی سلوک نہیں‘

July 18, 2025
کشمیر

انجینئررشیدپارلیمنٹ میں قراردادپیش کریں گے

July 18, 2025
کشمیر

درخشان اندرابی کاعیدگاہ دورہ مستقبل کے منصوبوں کیلئے زمینی صورتحال کاجائزہ لیا

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?