اوڑی/ظفر اقبال /اوڑی میں اتوار کو کمل کوٹ سیکٹر میں جاں بحق کئے گئے دو عدم شناخت جنگجوئوں کو قصبہ میں ٹی وی ٹاور کے نزدیک سپرد خاک کیا گیا۔اس موقع پر لوگوں کی ایک بڑی تعداد بھی موجود تھی۔واضح رہے کہ فوج نے اتوار کو دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے دراندازی کی ایک کوشش کو نا کام بناتے ہوئے 2 جنگجو ئوں کو جاں بحق کیا تھا۔