Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

اوڑی میں اراضی جھگڑے پر گولیاں چلیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 20, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
اوڑی // سرحدی قصبہ اوڑی میں کل اُس وقت سنسنی پھیل گئی جب وہاں اراضی تنازعہ کولیکر بندوقوں کے دہانے کھلتے ہی 2 افراد ہلاک جبکہ دیگر چار زخمی ہوئے۔ پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کر کے دو افراد کو سلاخوں کے پیچھے دکیل دیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ ہلاک ہونے والا ایک شہری خواجہ نیوز ایجنسی کا اخبار فروش تھا۔ قصبہ اوڑی میں عبدلرشید لون اور مشتاق احمد شیخ کے درمیان پچھلے کچھ برسوں سے زمین کا تنازعہ چل رہا تھا اور فرقین کے درمیان اس پر اکثر وبیشتر لڑائی و جھگڑے ہوتے رہتے تھے ۔بدھ کو ایک مرتبہ پھر فرقین کے درمیان اراضی پر توں توں میںمیں ہوئی اور بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔ اس دوران مشتاق احمدشیخ آپے سے باہر ہو گیا اور اس نے اپنی ذاتی بندوق کا استعمال کر کے کئی رائونڈ فائر کئے۔جس کے باعث 6تماشہ بین اس کی زد میں آگئے ۔ان  میں سے ایک موقعہ پر ہی لقمہ اجل بن گیا جبکہ دوسرا ہسپتال لاتے وقت راستے میںہی دم توڑ بیٹھا جبکہ دیگر چار افراد کو علاج ومعالجے کیلئے اوڑی اور بارہمولہ ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ۔ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت جاوید احمد چالکو ولد غلام نبی چالکو ساکن سلکوٹ ( خواجہ نیوز ایجنسی کا اخبار فروش تھا)اور جہانگیر احمد ساکن بنالی بونیار کے بطور ہوئی  ۔عینی شاہدین کے مطابق دونوں افراد کے سر میں گولیاں پیوست ہوئی تھیں ۔زخمی ہونے والے افراد کی شناخت غلام حسن چالکو ساکن اوڑی ، محمد افضل ساکن نامبلہ ، فیصل احمد بیگ ساکن اوڑی اور الیاس احمد لون ساکن اوڑی کے بطور ہوئی ہے ۔فیصل اور الیاس کو علاج ومعالجے کیلئے بارہمولہ جبکہ غلام حسن اور محمد افضل کو اوڑی ہسپتال میں منتقل کیا گیا۔پولیس نے کیس زیر نمبر19/2017درج کر کے بدھ کی شام مشتاق احمد اور اُس کے بیٹے مہتاب احمد کو حراست میں لیکر سلاخوں کے پیچھے دکیل دیا ہے ۔بدھ کو شام دیر گئے مقامی لوگوں نے جاوید احمد کی لاش پولیس سٹیشن کے سامنے رکھ کر نعرے بازی کی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

صفحہ اول

وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت

July 5, 2025
صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن

July 5, 2025
صفحہ اول

تعطیلات میں توسیع، فیصلہ اتوار کو: سکینہ

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?