Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: اوڑی اور ٹنگڈار میں5جنگجو جاں بحق
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » اوڑی اور ٹنگڈار میں5جنگجو جاں بحق
صفحہ اول

اوڑی اور ٹنگڈار میں5جنگجو جاں بحق

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 3, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر+ اوڑی+بارہمولہ//اوڑی اور کپوارہ میں دراندازی کی دو کوششوں کا ناکام بنا کر5جنگجوئوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ادھر بارہمولہ میں پولیس پارٹی پر گرینیڈ پھینکا گیا جس کے نتیجے میں 2اہلکار زخمی ہوئے۔پولیس نے کشمیر عظمیٰ کوبتایا کہ رام پور سیکٹر کے بونیار علاقے میں کنٹرول لائن پر فوج کی تورنا گلی چوکی کے نزدیک اتوار کی شام فوج کو جنگجوئوں کی دراندازی کاشبہ ہوا جس کے بعدفوج نے علاقے میںتلاشی آپریشن شروع کر دیا اور سوموار کی صبح فوج اور جنگجوئوں کے درمیان جھڑپ شرع ہوئی جوکئی گھنٹے تک جاری رہی جس میں فوج نے دو جنگجوئوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا۔ایس ڈی پی او سید جاوید احمد نے کشمیر عظمیٰ کو بتا یا کہ علاقے میں فوج کی جانب سے آپریشن جاری ہے اورفوج نے مارے گئے جنگجوئوں کی لاشیں پولیس کے سپرد نہیں کی ہیں۔ادھردفاعی ترجمان  نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ سرحدی ضلع کپوارہ کے ٹنگڈار ناڑ گلی کے پاس بلتھڑیاں علاقے میں فوج اور جنگجوئوں کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ جنگجوئوں کے ایک گروپ نے ٹنگڈار سیکٹر سے کنٹرول لائن عبور کرنے کی کوشش کی جسے20آر آر اور گڑوال ریجمنٹ کے اہلکاروں نے ناکام بنا تے ہوئے 3جنگجوئوں کو ہلاک کیا  ۔مذکورہ جنگجو ئوںکو ہتھیار ڈالنے کیلئے کہا گیا لیکن انہوں نے ایسا کرنے کے بجائے  اندھا دھند دفائرنگ شروع کردی۔ فوج نے پورے سرحدی علاقے میں تلاشی آپریشن جاری رکھا ہوا ہے ۔ ایس ایس پی کپوارہ شمشیر حسین نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ جھڑپ ہوئی ہے لیکن ابھی تک اُس میں یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ کتنے جنگجو ہلاک ہوئے ہیں ۔ جبکہ سرینگر میں مقیم دفاعی ترجمان کرنل راجیش کالیا نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ ٹنگڈار سیکٹر میں جہاں یہ جھڑپ ہوئی ہے وہ جگہ کافی دور ہے ۔انہوں نے کہا کہ جھڑپ میں 2جنگجو مارے جا چکے ہیں اور جھڑپ کی جگہ سے فوج نے 2ہتھیار بھی برامد کئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ علاقے میں جھڑپ جاری ہے ۔ادھر پولیس  کے مطابق  پیر کی شام 6بجکر 30منٹ پر پولیس اور فوج نے مصدقہ اطلاع پر جہامہ بارہمولہ علاقے میں ناکہ لگایا تھا، اس دوران موٹر سائیکل پر سوار مشتبہ جنگجوئوں کو رکنے کا اشارہ کیا گیاتاہم انہوںنے گرینیڈ داغا جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے ۔ اگر چہ مشتبہ افراد کو پکڑنے کی کوششیں کی  گئی تاہم وہ اندھرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے ۔
 
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یاسین ملک کیس کا جائزہ بلاجواز: اشوک کول
تازہ ترین
پاک۔سعودیہ دفاعی معاہدہ ’کسی تیسرے ملک‘ کے خلاف نہیں:پاکستانی دفتر خارجہ
برصغیر بین الاقوامی تازہ ترین
خودانحصاری ہی بھارت کے تمام مسائل کا حل ہے : وزیر اعظم مودی
تازہ ترین صفحہ اول
کشمیر میں کسان مشکل دور سے گذر رہے ہیں، ان کو مدد کرنے کا وقت ہے:رویندر رینہ
تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

پاک-سعودیہ دفاعی معاہدے نے مشرق وسطیٰ کی سلامتی میں ایٹمی تحفظ کو شامل کردیا

September 20, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

دہلی کے کئی اسکولوں کو ایک بار پھر بم کی دھمکیاں، طلبہ کو نکالا گیا، کوئی مشتبہ نہیں ملا

September 20, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

جموں و کشمیر میں پچھلے پانچ برسوں میں صحت کے شعبے میں بہتری آئی :ایل جی منوج سنہا

September 20, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

بڈگام -کٹرا چلنے والی خصوصی ریل سروس مسافروں کیلئے آرام دہ ثابت ،سروس کو مستقل طور جاری رکھنے کا مطالبہ

September 20, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?