اونتی پورہ// جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ سے چند کلو میٹر دور چرسو نامی گاوں میں فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصام شروع ہوا ہے جو تاحال جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق علاقے میں ملی ٹینٹوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر فورسز نے علاقے کا محاصرہ کیا۔
اسی دوران وہاں موجود عسکریت پسندوں نے فورسز پر گولیاں چلاٸیں، جس سے مسلح تصادم کا آغاز ہوا۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔