ترال/ /اونتی پورہ ، آری پل اور ترال میں4روز بعد صورتحال معمول پر آئی جس دوران تمام دکانیں ،کار باری ادارے، سرکاری اور غیر سرکاری دفاتر کھل گئے اور بازاروں میں رونق لوٹ آئی نیزسڑکوں پر ٹرانسپورٹ چلتا رہا ۔ہڑتال جنگجوئوں کی ہلاکت پر کی گئی تھی۔
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account