Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

اوآئی سی کشمیر مسئلہ پر اپنا موثر رول ادا کرے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 12, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
سرینگر// حریت (ع) چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے اوآئی سی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف الاعتمین کے نام ایک مراسلے میں جواو آئی سی وزرائے خارجہ کے’کشمیر رابطہ گروپ‘‘،جس میں پاکستان ، سعودی عرب ، ترکی، نائجر اور آئیوری کوسٹ کے وزرائے خارجہ شامل ہیں کے44 ویں اجلاس کے دوران حریت اے جے کے  چیپٹر کے کنوینر سید فیض نقشبندی نے پڑھا ،کے دوران او آئی سی ممبران کا کشمیریوں کی حق خود ارادیت کیلئے حمایت کرنے پر شکریہ ادا کیا ہے۔ میرواعظ نے کہا کشمیری عوام پچھلے 7 دہائیوں سے اقوام متحدہ کے چارٹر اور سلامتی کونسل کی طرف سے پاس شدہ قرار دادوں کے تحت حاصل حق خود ارادیت کے حق کے استعمال کیلئے لگاتار جد وجہد کر رہے ہیںاور اسکے لئے آج تک مال وجان کی بڑی قربانیاں دی ہیں۔چونکہ میرواعظ خانہ نظر بند ہیں اور حکومت نے انہیں سفری دستاویزات اجراء نہیں کی ہیں جس وجہ سے وہ ذاتی طور مذکورہ کانفرنس میں شرکت سے قاصر رہے۔ میرواعظ نے کہا کہ جیسا کہ دنیا جانتی ہے کہ ہمارے جائز حقوق اور ہماری خواہشات و احساسات کو ہندوستانی فورسز بزور طاقت دبانے میں مصروف ہیں یہاں تک کہ ہمارے بنیادی انسانی حقوق کو بھی سلب کیا گیا ہے ، کسی بھی احتجاج پر تشدد ، سیاسی لیڈروں اور کارکنان کی نظر بندی بار بار مزاحمتی قیادت بشمول میرے کو خانہ نظر بند رکھنے، آئے روز کرفیو و قدغنوں کا نفاذاورانٹرنیٹ پر پابندی کشمیر میں ایک معمول بن گیا ہے۔ انہوں نے 2016 کی عوامی تحریک کا تذکرہ کرتے ہوئے اپنے مراسلے میں کہا کہ اس عوامی تحریک کے دوران 120 نہتے افراد کو جاں بحق کیا گیا سینکڑوں کی تعداد میں پیلٹ فائرنگ کے ذریعے لوگوں کی بینائی یا تو جزوی طور یا مکمل طور پر چھین لی گئی۔ تقریباً18 ہزار لوگ زخمی کئی گئے جن میں سے درجنوں ناکارہ ہوئے۔ میرواعظ نے کہا کہ پیلٹ گن کے استعمال سے یہاں کے نہتے عوام کو بینائی سے محروم کرنا اس حد تک بڑھ گیا ہے کہ دنیا کے مشہور اخبار ـ’نیویارک ٹائمز‘ نے اس سال کو ـ"Dead Eyes in Kashmir" کا نام دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ 2017 میں آج تک سرکاری فورسز کی طرف سے 55 نہتے افراد کو جاں بحق کیا گیا اور گولیوں اور پیلٹ کے ذریعے سینکڑوں کو زخمی کردیا گیا۔ اور اس کے ساتھ ساتھ لوگوں کی بلاجواز گرفتاری اور املاک کی تباہ کاری کا سلسلہ جاری رکھا گیا۔ میرواعظ نے کہا یہ بڑی بدقسمتی ہے کہ حکومت ہندوستان کشمیر کی زمینی حقائق سے چشم پوشی کر رہی ہے اور اس کے سیاسی محرکات و انسانی پہلو کو نظر انداز کرکے صرف ظلم و تشدد اور دھونس دبائو کے ذریعے مسئلے کو دبانا چاہتی ہے۔میرواعظ نے اپنے مراسلے میں کہا کہ جموں کشمیر کے عوام نے او آئی سی کے ممبر ممالک کی طرف سے کشمیریوں کے حق کی حمایت کو ہمیشہ قدرکی نگاہ سے دیکھا ہے اور اسکے لئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں ایک بار پھر او آئی سی سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ کشمیری عوام کو درپیش موجودہ مشکل اور تکلیف دہ صورتحال سے نکالنے کیلئے سامنے آئیں ۔ انہوں نے کہا کہ او آئی سی حکومت ہندوستان کو متاثر کن انداز میں واضح کریں کہ وہ کشمیریوں پر ظلم و تشدد بند کریں، اُن کو حق خود ارادیت کے استعمال کا موقعہ دیں اور پاکستان اور کشمیری عوام کیساتھ بامعنی مذاکرات کا سلسلہ شروع کریں تاکہ اس دیرینہ مسئلے کا حل تلاش کیا جا سکے تاکہ پوری جنوبی ایشائی خطے میں پائدار امن ، سلامتی اور ترقی یقینی بن سکے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

قومی اردو کونسل پورے ملک میں فروغِ اردو کے لیے قابلِ قدر کام کر رہی ہے: غلام علی کھٹانہ
تازہ ترین
ہم پر امید ہیں کہ رواں پارلیمنٹ سیشن کے دوران ہی ریاستی درجے کی بحالی کا فیصلہ کیا جائے گا: نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین
غزہ پر اسرائیلی بمباری انسانیت کے ضمیر پر دھبہ: میرواعظ عمر فاروق
تازہ ترین
جموں میں محمد پرویز کی ہلاکت پر عمر عبداللہ کا اظہار افسوس، تحقیقات کا کیا مطالبہ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر بلڈنگ اینڈ کنسٹرکشن ورکرز ویلفیئر بورڈ کی بورڈ میٹنگ کی صدارت کی

July 25, 2025
تازہ ترینکشمیر

مریضوں کی دیکھ بھال میں کسی لاپرواہی کو برداشت نہیں کیا جا سکتا: سکینہ یتو

July 25, 2025
تازہ ترینکشمیر

مقید رُکن پارلیمان انجینئر رشید کی عبوری ضمانت درخواست، دہلی ہائی کورٹ نے این آئی اے سے جواب طلب کیا

July 25, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

امرناتھ یاترا: 2800 سے زائد یاتریوں پر مشتمل ایک اور قافلہ جموں سے روانہ

July 25, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?