Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

انڈیا پوسٹ ٹوئیٹرسیوا کے ذریعہ سرحد پار کی شکایتوں کا بھی ازالہ کرتا ہے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 15, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
نئی دہلی// انڈیا پوسٹ نے اپنی ٹویئٹرسیوا کے ذریعہ سرحدوں کے پار کے لوگوں کی امداد کرکے ایک بار پھر اپنی اہلیت اور مستعدی ثابت کردی ہے ۔واضح ہوکہ اس محکمے کی بین الاقوامی پارسل سروس کے بارے میں اَن گنت ٹویٹ پیغامات اور شکایات موصول ہوتی ہیں ، جن کا ازالہ ٹوئیٹر سیوا کے ذریعہ کیا جاتا ہے ۔ ٹوئیٹر کرنے والے لوگ اپنی سامان کی بروقت ڈلیوری پر اظہار اطمینان ومسرت کرتے ہیں۔ساجدہ خاتون ''رجسٹریشن نمبر آر ایف 105790475 ان '' نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا :'' میرا اندارج شدہ سامان مجھے اب تک موصول نہیں ہوا ہے ۔براہ کرم اس مسئلے کا حل تلاش کریں۔ میرا سامان ۔ شمیم اختر انصاری ، لیباریٹری ڈپارٹمنٹ کنگ فہد ہاسپیٹل ، پی او باکس نمبر 204 کے پتے پر پہنچانے کی کوشش کریں۔اپنا سامان موصو ہونے پر انہوں نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا :'' @cpmgdelhi میرا سامان مجھے مل گیا۔ بہت بہت شکریہ ، مزید تحقیقات اور ڈلیوری کے لئے ۔ نیک خواہشات کے ساتھ شمیم انصاری سعودی عرب۔اسی طرح لبنی ٰ صدیقی نے @ IndiaPostOffice ٹویٹر کے ذریعہ کہا کہ انڈیا پوسٹ آفس ہانگ کی پیشگی ادائیگی والی بین الاقوامی پارسل سروس ہے ۔ میرا سامان مجھے لکھنو کے پتے پر بھیجا جائے ۔اسکے اگلے روز ہی ان کا سامان انہیں موصول ہوگیا ،جس کا انہوں نے ٹوئیٹر پر اظہار ممنونیت کیا۔مزید برآں کونال اگروال نے انڈیا پوسٹ کی تعریف کرتے ہوئے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہا : @IndiaPostOffice کی مستعدی اور تیز رفتاری انتہائی حیرت ناک ہے ۔ پونے سے سنگا پور تین دن میں سامان بھیجنے کی تیز رفتاری ہمیشہ بحال رکھیں۔انڈیا پوسٹ کو غیر ملکی سامان کی ڈلیوری کے بارے میں بھی شکایات موصول ہوتی رہتی ہیں ، جن کا ازالہ انتہائی نیک نیتی کے ساتھ کیا جاتا ہے ۔انڈیا پوسٹ نے یہ بات ثابت کردی ہے کہ اس کے نزدیک سرحدوں کے کوئی معنی نہیں ہیں او ردنیا بھر کے لوگوں کی مدد کے لئے کسی حد یامحاذ کی قید نہیں ہے ۔ مرکزی وزیر مواصلات مسٹر منوج سنہا نے مواصلات اور ڈاک وتار کے شعبے میں عام لوگوں اور دیگر دعوے داروں کی شکایات اور خدشات کے ازالے کے لئے پچھلے سال اگست میں ٹوئیٹر سیوا شروع کی تھی۔ وزارت مواصلات اور محکمہ ڈاک نے ٹوئیٹر سیوا @manojsinhabjp اور محکمہ جاتی ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے موصول ہونے والی شکایات کی فہرست مرتب کی ہے اور ان شکایات کو فوری ، درمیانی اورطویل مدتی سد باب میں زمرہ بند کیا ہے ۔ مواصلات کی خدمات کا ر وں (ٹی ایس پی ) سے توقع کی جاتی ہے کہ اس انتظام کے تحت شکایات کا ازالہ کیا جائے گا۔انڈیا پوسٹ ابتک موصول ہونے والی 32 ہزار ٹویئٹر شکایات کا صد فیصد ازالہ کرچکا ہے ۔ لوگو ں نے شکایات کے سدباب کے اس پلیٹ فارم پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس کی مقبولیت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ اب لوگ کم قیمت پر اپنے سامان کی تیز رفتار ڈلیوری کے لئے پرائیویٹ کورئیرسروس کے مقابلے انڈیا پوسٹ کی ستائش کرتے ہیں۔اسی طرح صارفین کی شکایات کا تدارک پین کارڈ کے ساتھ ان کے سامان کی ڈلیوری کے بارے میں معلومات کی فراہمی کے ذریعہ کیا جاتا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی ڈاک خانے کی عمارت کی مرمت اور بچت بینک کھاتوں سے متعلق شکایات کا تدارک بھی بہت ہی تیز رفتاری کے ساتھ کیا جاتا ہے ۔ یو این آئی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں
کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی لاش برآمد پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کی
خطہ چناب
سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت
جموں
سکولوں کے نئے اوقات کاررام بن ۔ بانہال سیکٹر کے سکولوں کیلئے غیر موزوں میلوں کی پیدل مسافت کے بعد طالب علموں سے آن لائن کلاسز کی توقع زمینی صورتحال کے منافی
خطہ چناب

Related

برصغیر

دنیا بھر میں ہتھیاروں کی دوڑ میں اضافہ دفاعی شعبے کی اقتصادیات پر خصوصی توجہ کی ضرورت:راج ناتھ

July 7, 2025
برصغیر

دہلی میں بارشوں سے موسم خوشگوار | کئی ریاستوں میں محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

July 7, 2025
برصغیر

وزیر اعظم مودی کی کیوبا کے صدر سے ملاقات | حفظان صحت اور آیوروید کے فروغ پر بات چیت

July 7, 2025
برصغیر

عالمی سطح پر ہندوستان کی شاندارکارکردگی | ویتنام کے وزیر اعظم کی مودی کو مبارکباد

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?