Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

انڈونیشیا کے صدر کا راشٹرپتی بھون میں رسمی استقبال

Towseef
Last updated: January 25, 2025 11:17 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یواین آئی

نئی دہلی//ہندوستان کے دورے پر آئے انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو کا وزیراعظم کے ساتھ بات چیت سے پہلے ہفتہ کے روزیہاں راشٹرپتی بھون میں روایتی استقبال کیا گیا انڈونیشیا کے صدر پہلی بار ہندوستان کے سرکاری دورے پر آئے ہیں وہ کل ہندوستان کے 76ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات میں مہمان خصوصی ہوں گے آج ان کا وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کا پروگرام ہے وزارت خارجہ کے ترجمان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا، ایک خاص دوست کا خصوصی استقبال!; صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نے انڈونیشیا کے صدر کا ہندوستان کے پہلے سرکاری دورے پر پرتپاک استقبال کیا۔ صدر پرابوو کا راشٹرپتی بھون کے صحن میں رسمی استقبال اور گارڈ آف آنر دیا گیا۔ صدر پرابوو نے بعد میں میڈیا کو بتایا، ‘انڈونیشیا ہندوستان کو بہت اچھا دوست مانتا ہے۔ ہندوستان پہلا ملک تھا جس نے ہماری آزادی کو تسلیم کیا اور ہماری جدوجہد آزادی میں ہمارا ساتھ دیا۔ ہم یہ کبھی نہیں بھولیں گے۔ میں ہندوستان کے ساتھ قریبی تعاون اور شراکت داری کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہوں، یہ میرا پختہ عزم ہے۔بعد میں وہ راج گھاٹ گئے اور مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ جمعرات کو ہندوستان پہنچنے والے صدر پرابوو نے جمعہ کو خان مارکیٹ میں کتابوں کی دکان کا دورہ کیا اور اپنے ایکس اکانٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کٹھوعہ سڑک حادثہ: ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی
تازہ ترین
نیشنل کانفرنس نے 9ماہ کی حکومت میں ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا: غلام حسن میر
تازہ ترین
ریاستی درجہ ہمارا حق ہے، کسی کا احسان نہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
برصغیر
عمر عبداللہ کی جموں سنسکرتی اسکول طلبا اور این ایس ایس رضاکاروں کے ساتھ ملاقات
تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

یمن میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی نمشا پریا کو بچانے کی ہر ممکن کوشش جاری، حکومت ہند کا بیان

July 18, 2025
برصغیرتازہ ترین

کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا

July 18, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ہندوستان نے ٹی آر ایف کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے امریکی فیصلے کا کیا خیر مقدم

July 18, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

امریکہ نے پہلگام حملے کے ذمہ دار ’دی ریزسٹنس فرنٹ‘ کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دیا

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?