Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

انڈونیشیا کا آتش فشاں پھٹ پڑا | راکھ اور گرم مواد فضا میں خارج ،شہریوں کو انتباہ جاری

Towseef
Last updated: June 18, 2025 11:17 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

جکارتہ// انڈونیشیا کا آتش فشاں ماؤنٹ لیووٹوبی لکی لکی پھٹ پڑا، سیاہ راکھ کا بادل 90 میل دور سے نظر آیا۔انڈونیشیا میں واقع فعال آتش فشاں ماؤنٹ لیووٹوبی لکی لکی نے شدید دھماکے کے ساتھ راکھ اور گرم مواد فضا میں خارج کر دیا، جس کے بعد آتش فشانی راکھ کا ایک دیوہیکل، مشروم نما بادل فضا میں 11 کلومیٹر (تقریباً 6.8 میل) بلند ہوگیا، یہ منظر 90 میل دور شہروں میں بھی دیکھا گیا۔حکام نے مقامی آبادی کو نقل مکانی کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے اور امدادی ٹیمیں ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے متحرک ہیں۔ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر علاقے میں شدید بارش ہوئی تو یہ راکھ اور لاوا ندی نالوں میں بہہ کر مزید تباہی کا سبب بن سکتا ہے ، اسی خطرے کے پیش نظر آتش فشاں سے لگ بھگ 5 میل کے دائرے کو خطرناک قرار دے دیا گیا ہے ، جہاں شہریوں کا داخلہ ممنوع ہے ۔اب تک کسی جانی نقصان یا زخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، ماونٹ لیووٹوبی لکی لکی 5 ہزار 197 فٹ بلند ہے اور یہ مشرقی فلورز ضلع میں واقع جُڑواں آتش فشانی پہاڑوں میں سے ایک ہے ، اس کے ساتھ ماؤنٹ لیووٹوبی پریمپوان بھی موجود ہے ۔یاد رہے کہ یہ آتش فشاں اس سے قبل مئی 2024ء میں بھی پھٹ چکا ہے ، جب حکام نے اسی طرح الرٹ لیول جاری کیا تھا جبکہ نومبر 2023ء میں آتش فشانی سے 9 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوئے تھے ۔واضح رہے کہ انڈونیشیا پیسفک رنگ آف فائر پر واقع ہونے کے باعث دنیا کے سب سے زیادہ فعال آتش فشانی علاقوں میں شمار ہوتا ہے ، جہاں سیکڑوں آتش فشاں موجود ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
رام سڑک حادثہ میں10زخمی،3کی حالت نازک
خطہ چناب
ایس ڈی ایم گول کی گریف حکام سے میٹنگ گول بازار کی حالت کا جائزہ لیا ، جلد بہتربنانے کی یقین دہانی
خطہ چناب
گول آئی ٹی آئی روڈکی حالت ابتر | ایک سال سے ڈھہ گیا ڈنگا نہیں لگا ، محکمہ خواب خرگوش میں
خطہ چناب
خواتین اپنے مقام کا خود خیال رکھیں فکرو ادراک
کالم

Related

بین الاقوامی

خوراک کے متلاشی فلسطینیوں پر ٹینکوںسے فائرنگ | مزید 70فلسطینی جاں بحق

June 18, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل کے تہران پر تازہ حملے | 1100سے زائد اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

June 18, 2025
بین الاقوامی

جنگ شروع ہو ئی، سمجھوتہ نہیں ہوگا | خامنہ ای نے اختیارات پاسداران انقلاب کو منتقل کردیے

June 18, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ایران میں پھنسے لیہہ کے طلبا اور شہریوں کی مدد کے لیے کنٹرول روم قائم

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?