Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

انٹر نیٹ سے منسلک ہزاروں کا روز گار بند ہوگا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 27, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر // وادی میں مسلسل 10دن تک انٹرنیٹ پر پابندی عائید کئے نتیجے میں ہزاروں نوجوان جو اس شعوبہ کے ساتھ منسلک ہیںان کا کاروباری اورپیشہ وارانہ سرگرمیاں بری طرح متاثر ہوگئیں ہیں۔ بلکہ ڈاکٹر عالمی سطح پر نئی تحقیق اورپروفیسر نئی جانکاری لینے اور سینکڑوں طلاب آن لائن فارم بھرنے اور مختلف محکمہ جات کی جانب سے فراہم کی گئی نوٹیفکیشنوں سے متعلق آگاہی حاصل کرنے سے بھی محروم ہیں یہی نہیں بلکہ شہر میں بیشتر میڈیا ، کارپوریٹ اور سرکاری دفاتربھی انٹرنیٹ پر پابندی کے نتیجے میں سخت مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں ۔معلوم رہے کہ وادی کشمیر میں کاروبار، رابطے، اشتہارات، بینکاری، معلومات یا پھرمختلف اشیاء کا فروغ تمام معاملات میں انٹرنیٹ کا استعمال کیا جارہا ہے لوگ روزانہ لاکھوں روپے کا کاروبار انٹرنیٹ کی بدولت کر رہے ہیں لیکن حکومت کی جانب سے تمام معروف سماجی ویب سائٹوں بشمول فیس بک، وٹس اپ، ٹویٹر اور یوٹیوب پر 1ماہ کی مدت کیلئے پابندی لگائے جانے  سے یہ لوگ بیروز گار ہو چکے ہیں ۔مقامی مبصرین کا کہنا ہے کہ وادی کشمیر میں اس وقت قریب ہزاروں نوجوان انٹر نیٹ کے ساتھ جڑ کر اپنا کاروبار چلاتے ہیں ایسے نوجوانوں کی تعداد بھی ہزاروں میں ہے جن کے پاس براڈ بینڈ انٹر نیٹ سہولیات نہیں اور انہوں نے ہزاروں روپے خرچ کر کے 3جی اور 4جی کے ڈونگل نجی کمپنی ائرٹیل ، جیو ، اور واحد سرکاری کمپنی بی ایس این ایل سے حاصل کئے ہیں ۔ان نوجوانوں کا کاروبار انٹر نیٹ کے ساتھ ہی منسلک ہے ۔اسی طرح آن لائن ہوائی یا پھر ریل ٹکٹ نکالنے کا کئی ایک جگہوں پر کام بھی ہوتا تھا تاہم پچھلے 9روز سے یہ کام بھی بند پڑا ہے ۔ تنور احمد نامی ایک ٹیور اینڈ ٹراول ایجنسی کے مالک کا کہنا ہے کہ اُس کا کام انٹر نیٹ پر ہی منحصر ہوتا ہے لیکن جب انتظامیہ انٹرنیٹ پر قدغن لگاتی ہے تو نہ صرف مالی لحاظ سے ہمارا نقصان ہوا بلکہ ہماری ساکھ بھی متاثر ہو رہی ہے ۔ سروس بند ہونے سے نہ صرف اس سے جڑے لوگ پریشان ہیں بلکہ ڈاکٹر بھی بیماریوں کے حوالے سے عالمی سطح پر نئے تحقیق کے حوالے سے جانکاری حاصل کرنے سے محروم ہیں جبکہ اساتذہ اور پروفیسر صاحبان بھی نیٹ کے بند ہونے سے نئی کسی چیز کا مطالہ نہیں کر پاتے ہیں۔معلوم رہے کہ انٹر نیٹ پر سرکاری پابندی عا ئید ہونے سے ہزاروں نوجوان جو وادی میں رہ کر ملک کی دیگر ریاستوں اور بیرون ممالک کی کمپنیوں کیساتھ کام کرکے اپنی روزی روٹی کماتے ہیں لیکن انٹرنیٹ پر پابندی کے بعد ان میں سے بیشتر نوجوان اپنی نوکریوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن

July 5, 2025
صفحہ اول

تعطیلات میں توسیع، فیصلہ اتوار کو: سکینہ

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?