Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

انٹر نیٹ اور ریل سروس معطل ،امتحانات ملتوی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 8, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 سرینگر// سوشل میڈیا پر متحرک رہ کر پورہی وادی میں مقبولیت حاصل کرنے والے برہان وانی کی پہلی برسی کے پیش نظر وادی بھر میں انٹرنیٹ خدمات کو معطل کردیا گیا ہے ۔انٹر نیٹ کے ساتھ ساتھ ریل سروس بھی معطل رہی جبکہ کشمیر یونیورسٹی نے 8جولائی کو منعقد ہونے والے تمام امتحانات کو ملتوی کرنے کا فیصلہ لیا ہے ۔وادی میں انٹر نیٹ کی پاپندی سے جہاں عام لوگ پریشان ہیں وہیں سرکاری ذرائع نے بتایا کہ آیسا قدم موجودہ حالات کودیکھتے ہوئے لیا گیا ہے کیونکہ کچھ عناصر کی جانب سے انٹر نیٹ کا غلط استعمال کیا جاتا ہے ۔ وادی میں انٹر نیٹ کی معطلی کے ساتھ ہی نہ صرف طلاب بلکہ الیکٹرانک بزنس اور بینکنگ نظام پوری طرح سے ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے جبکہ مقامی اور قومی میڈیا اداروں سے وابستہ میڈیا اہلکار بھی جمعہ کو اپنی رپورٹیں متعلقہ اداروں تک نہیں پہنچاسکے اور نتیجے میں اِن کی معمول کی سرگرمیاں بری طرح سے متاثر ہوکر رہ گئی ہیں۔ وادی میں انٹرنیٹ خدمات کی معطلی کی وجہ سے مقامی باشندوں کے ساتھ ساتھ امرناتھ گپھا کے درشن کے لئے آنے والے یاتریوں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ معلوم رہے کہ حزب کمانڈر برہان والی کو گذشتہ برس 7جولائی کو جنوبی کشمیر کے بمڈورہ ککرناگ میں ایک مختصر جھڑپ کے دوران اس کے دو ساتھیوں کے ساتھ ہلاک کیا گیا تھا۔برہان وانی وادی میں اس لئے زیادہ مقبول تھا کیونکہ وہ انٹر نیٹ اور سوشل میڈیا کا استعمال کر کے نئے ویڈیو اور اپنے فوٹو اپ لوڈ کرتا تھا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ انٹرنیٹ خدمات کی معطلی کے حوالے سے انسپکٹر جنرل آف پولیس منیر احمد خان کی جانب سے جمعرات کو انٹرنیٹ خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کے نام دو الگ الگ حکم نامے جاری کئے گئے۔ جہاں ایک حکم نامے میں مواصلاتی کمپنیوں کو انٹرنیٹ خدمات کلی طور پر منقطع کرنے کے لئے کہا گیا وہیں دوسرے حکم نامے میں تمام لیز لائن انٹرنیٹ سروس پرووائڈرس کو تمام سوشل میڈیا ویب سائٹس بلاک کرنے کے لئے کہا گیا۔تاہم ظاہری طور پر سوشل میڈیا کو بلاک کرنے میں ناکام ہونے کے بعد بی ایس این ایل نے براڈبینڈ انٹرنیٹ خدمات کو کلی طور پر معطل کردیا۔ ادھر وادی کشمیر میں ریل خدمات جمعہ کو ایک بار پھر معطل کردی گئیں۔ یہ خدمات علیحدگی پسند قیادت کی طرف سے جاری کردہ احتجاجی پروگرام کے پیش نظر معطل کردی گئی ہیں۔ ریلوے کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ ہم نے سیکورٹی وجوہات کی بناء پر جمعہ کو تمام ٹرینوں کی آمدورفت معطل کردی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وسطی کشمیر کے بڈگام اور شمالی کشمیر کے بارہمولہ کے درمیان چلنے والی تمام ٹرینوں کو معطل کیا گیا ہے۔کشمیر یونیورسٹی نے اس دوران 8جولائی کو ہونے والے تمام امتحانات کو ملتوی کرتے ہوئے علان کرتے ہوئے کہا کہ امتحانات کیلئے اگلی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

رکشا بندھن پر جموں کا آسمان بنا رنگوں کا میلہ چھتوں پر پتنگوں کی جنگ، بازاروں میں خوشیوں کی گونج
جموں
بانہال میں چھوٹی مسافر گاڑیوںاور ای رکشاوالوں کے مابین ٹھن گئی الیکٹرک آٹو کو کسی ضابطے کے تحت صرف قصبہ میں چلانے کی حکام سے اپیل
خطہ چناب
جموں و کشمیر کو دہشت گردی اور منشیات سے پاک بنانے کی ذمہ داری ہر شہری پر عائد ہے | کچھ عناصر ٹی آر ایف کی زبان بولتے ہیں پولیس اور سیکورٹی فورسز امن کو یقینی بنانے اور ایسے عناصر کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کیلئے پُرعزم:ایل جی
جموں
چرارشریف میں انٹر ڈسٹرکٹ والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز
سپورٹس

Related

صفحہ اول

حریت کانفرنس کی سیاست ختم تشدد نے ہمیں کچھ نہیں دیا، نسلیں ختم ہوئیں، ہم کچھ نہیں کرسکے

July 19, 2025
صفحہ اول

پاکستان کو سندھ طاس معاہدے کی معطلی کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا پانی اور خون ایک ساتھ نہیں چل سکتے

July 19, 2025
صفحہ اول

پانچ طیارے مار گرائے گئے،ٹرمپ کا دعویٰ پاک بھارت جنگ امریکی مداخلت کے بعد ختم ہوئی

July 19, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

پاکستان کو سندھ طاس معاہدے کی روک تھام کا سامنا کرنا پڑے گا،خون اور پانی ایک ساتھ نہیں بہہ سکتا: منوج سنہا

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?