Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

انٹرپول تک آسان پولیس رسائی | امت شاہ نے ’بھارت پول‘کا آغاز کیا

Towseef
Last updated: January 7, 2025 8:54 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز ڈیسک

نئی دہلی//مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے 7جنوری کو ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے بھارت پول کی شروعات کر دی۔ سی بی آئی کی طرف سے تیار کردہ اس آن لائن پورٹل کو لانچ کیے جانے سے ریاستوں کی پولیس اور تحقیقاتی ایجنسیوں کو خاطر خواہ فائدہ ملنے والا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ بھارت پول سے ریاستوں کی پولیس اور مرکزی قوانین کو نافذ کرنے والی دیگر ایجنسیوں کو انٹرپول کے ذریعہ بین الاقوامی پولیس کی مدد کے لیے جانکاری شیئر کرنے کی سہولت ملے گی۔قابل ذکر ہے کہ سی بی آئی ملک کا قومی مرکزی بیورو ہے جو انٹرپول سے متعلق معاملوں کے لیے ذمہ دار ہے۔ اب بھارت پول لانچ ہونے سے کئی طرح کی آسانیاں میسر ہو جائیں گی۔ سرکردہ افسران نے بھارت پول کے بارے میں بتایا کہ نئے آن لائن پلیٹ فارم بھارت پول سے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں کے پولیس فورسز اور مرکزی جانچ ایجنسیوں کو بیرون ممالک میں چھپے بھگوڑے افراد یا دیگر معاملوں پر انٹرپول سے جانکاری مانگنے میں آسانی ہوگی۔ اس کے ذریعہ گزارشات جلد بھیجی جاسکیں گی۔بھارت پول کی لانچنگ کے موقع پر وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ بھارت پول کے لانچ ہونے کے بعد ملک کی تمام پولیس اور دیگر ایجنسیاں فوری کارروائی کر پائیں گی۔ یہ پورٹل ملک کی تحقیقات کو ایک نئے دور میں لے کر جائے گا۔ انہوں
نے بھارت پول کے کچھ اہم فوائد کا بھی تذکرہ کیا۔ آئیے ہم یہاں جانتے ہیں کہ بھارت پول سے ہونے والے 5 اہم فائدے کیا ہیں۔جوڑنا: ملک میں انٹرپول کے لیے قومی مرکزی بیورو کی شکل میں سی بی آئی کو انٹرپول رابطہ افسران اور یونٹ افسران کو شامل کر کے ملک کے سبھی لا انفورسمنٹ ٹریبونل کے ساتھ ایک ہی پلیٹ فارم پر جوڑتا ہے۔انٹرپول نوٹس: کسی بھی معاملے میں انٹرپول کو نوٹس بھیجنے کے لیے تیزی سے گزارش کی جا سکے گی، ساتھ ہی یہ محفوظ اور تیار کردہ بھی رہے گا۔ یہ دنیا بھر کی سبھی لا انفورسمنٹ ایجنسیوں کے لیے گلوبل انفارمیشن کا پلیٹ فارم ہے۔انٹرپول چینلوں کے ذریعہ 195 ممالک سے مجرمانہ معاملوں اور بیرون ممالک میں جانچ کے لیے ہندوستانی لا انفورسمنٹ ایجنسیوں کو فوری بین الاقوامی مدد کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ مدد کیلئے 195بیرونی ممالک سے گزارش یا ان کے ذریعہ شیئر کی گئی مجرمانہ خفیہ جانکاری کو کارروائی یا ہندوستانی لا انفورسمنٹ ایجنسیوں کو جانکاری کے لیے بھیجا جا سکتا ہے۔وسائل: ضروری دستاویزات اور صلاحیت پیدا کرنے والے وسائل تک رسائی فراہم کرے گا۔ جانچ ایجنسیوں کی کامیابی کی کہانیوں اور نئے واقعات کو ظاہر کرنے کے لیے بھارت پول ایک اہم ونڈو کی شکل میں کام کرے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہاکی انڈیا نے سینئر خواتین کے قومی کیمپ کے لیے 40 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا
تازہ ترین
پاکستانی پنجاب میں بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب، 48 گھنٹے میں 70 شہری جاں بحق
بین الاقوامی
ضلع مجسٹریٹ جموں ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ کے سی ای او کے طور بھی کام کریں گے
تازہ ترین
بارہمولہ: جہلم میں 55 سالہ شخص غرقآب ، بچاؤ کارروائی جاری
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینخطہ چنابکشمیر

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

July 19, 2025
برصغیرتازہ ترین

دومیل بالتل میں امرناتھ یاتری بے ہوش ہوکر جاں بحق

July 19, 2025
برصغیرتازہ ترین

مانسون اجلاس سے قبل انڈیا اتحاد کی ورچوئل میٹنگ، حکومت کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر غور

July 19, 2025
برصغیر

پنجاب ان ایڈیڈ کالجز ایسوسی ایشن کی پہل | بہار کے طلباء کیلئے 50 کروڑ کے وظائف کااعلان

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?