سرینگر// ٹیلی کام ریگولیرٹی اتھارٹی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ریلائنس جیو کی ڈیٹا سپید جنوری کے مہینے میں دوگنی ہوکر17.42میگا بائٹس فی سیکنڈتک پہنچ گئی ہے ۔TRAIکے مطابق جیو نیٹ ورک کیی ڈیٹا رفتار 8.34میگا بائٹس سے دوگنی ہوکر 17.42تک پہنچ گئی ہے ۔اس سپیڈ پر صارف تین منٹوں میں ایک فلم ڈائون لوڈ کرسکتے ہیں ۔اتھارٹی کے مطابق ائیر ٹیل نیٹ ورک کی سپیڈ میں قدرے گراوٹ آئی ہے ۔دیگر نیٹ ورک میں وڈافون ۔بی ایس این ایل کی ڈیٹا رفتار کم ہوگئی ہے ۔