Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

انٹرنیٹ تک رسائی بنیادی حقوق میں شامل نہیں ہے: جموں کشمیر سرکار،4جی بحالی کی مخالفت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 30, 2020 11:38 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//جموں کشمیر انتظامیہ نے سپریم کورٹ سے کہا ہے کہ انٹرنیٹ تک رسائی بنیادی حقوق میں شامل نہیں ہے اور حق آزادی اظہار اور انٹرنیٹ کے ذریعے تجارت پر حکومت روک لگا نے کا اختیار رکھی ہے۔جموں کشمیر سرکار نے عدالت عظمیٰ کو یہ بھی بتایا کہ انٹرنیٹ کی رفتار پر روک لگاکر اس پر جو محدود پابندی عائد کی گئی ہے وہ ملکی سالمیت، یکجہتی اور حفاظت کیلئے ہے۔
جموں کشمیر سرکار نے عدالت عظمیٰ کے سامنے ایک بیان حلفی پیش کیا جس میں لکھا ہے”انٹر نیٹ تک رسائی بنیادی حقوق کا حصہ نہیں ہے اور آئینی دفعات کے تحت آزادی اظہار خیال اورانٹر نیٹ کے ذریعے تجارت پر روک لگائی جاسکتی ہے“۔
جموں کشمیر سرکار کی طرف سے یہ بیان حلفی اُس عرضی کے جواب میں دائر کیا گیا جس میں کورونا وائرس سے پیدا صورتحال کے پیش نظر مرکزی زیر انتظام علاقے میں 4جی انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔یہ عرضی فاونڈیشن فار میڈیا پروفیشنل نامی ادارے نے پیش کر رکھی ہے۔
انتظامیہ نے عدالت عظمیٰ کو بتایا کہ درخواست گذار نے اپنی عرضی کے ذریعے فور جی انٹرنیٹ کی عدم موجودگی کی وجہ سے تعلیم اور صحت سہولیات کو لیکر جو نکات اُبھارے ہیں وہ بالکل غلط ہیں ۔
بیان حلفی میں لکھا ہے”فور جی انٹرنیٹ کے ذریعے کافی کم وقت میں پروپگنڈا ویڈیو، تصاویر اور تحریری مواد وائرل کیا جاتا ہے اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کو ضروری اقدام کرنے کیلئے کافی کم وقت میسر ہوتا ہے،پاکستان میں مقیم کئی تنظیمیں یہاں کی صورتحال خراب کرنے کے درپے رہتی ہیں ، یہ حالیہ در اندازی کی کوششوں سے بھی ثابت ہوگیا جس کے دوران کئی سیکورٹی فورسز اہلکاروں کو جانیں گنوانا پڑیں“۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ادھم پور تصادم میں مارا گیا ملی ٹینٹ جیش محمد کا اعلیٰ کمانڈر ’حیدر‘ تھا: پولیس سربراہ
تازہ ترین
اردوزبان کو غیر ضروری طور پر فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے: محبوبہ مفتی
تازہ ترین
’می آئی ہیلپ یو‘: امرناتھ یاترا میں سی آر پی ایف خواتین ٹیم نے دل جیت لئے
تازہ ترین
ہندوستانی شہریوں کو ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کرنا چاہئے: ہندوستانی سفارتخانہ
بین الاقوامی

Related

تازہ ترینکشمیر

ریاستی درجے بحالی کی کوشش: عمر عبداللہ نے کھڑگے اور راہل کاشکریہ ادا کیا، مرکز سے وعدہ پورا کرنے کا مطالبہ

July 16, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ایران سے بات کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے : ٹرمپ

July 16, 2025
تازہ ترینکشمیر

شدید بارشوں اور آندھی کی پیش گوئی، ضلع انتظامیہ پلوامہ کی عوام کو احتیاط برتنے کی ہدایت

July 16, 2025
تازہ ترینکشمیر

امرناتھ یاترا جوش و خروش کیساتھ جاری، معطلی کی خبریں بے بنیاد اور من گھڑت: صوبائی کمیشنر کشمیر

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?