Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

انٹرنیشنل ایگریکلچر اینڈ ہارٹی ایکسپو | محکمہ باغبانی جموں و کشمیر کو پہلی پوزیشن

Towseef
Last updated: July 23, 2024 11:12 pm
Towseef
Share
1 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر// محکمہ باغبانی جموں و کشمیر نے نئی دہلی کے پرگتی میدان میں منعقدہ انٹرنیشنل ایگریکلچر اینڈ ہارٹی ایکسپو-2024 میں پہلا انعام حاصل کیا ہے۔باغبانی جموں و کشمیر کے محکمہ نے انٹرنیشنل ایگریکلچر اینڈ ہارٹی ایکسپو 2024 میں حصہ لیا تھا، یہ میگا نمائش جو پرگتی میدان نئی دہلی میں 20 سے 22 جولائی 2024منعقد ہوئی تھی۔جموں و کشمیر میں کاشت کی جانے والی مختلف پھلوں کی کاشت کی نمائش کے لیے مذکورہ ایکسپو میں ڈیپارٹمنٹل اسٹال لگایا گیا تھا۔ تین دن کے دوران لوگوں کی بڑی تعداد نے سٹال کا دورہ کیا۔سٹال پر رکھے گئے تازہ اور خشک میوہ جات کی نمائش نے لوگوںکے ساتھ ساتھ ایکسپو کی انتظامیہ کی توجہ بھی حاصل کی۔جموں و کشمیر کو شاندار قرار دیا گیا اور ایکسپو کے تمام اسٹالوں میں سب سے زیادہ پرکشش قرار دیا گیا اور اسے انٹرنیشنل ایگریکلچر اینڈ ہارٹی ایکسپو 2024 میں پہلا انعام ملا ہے۔اس دوران کل ایڈمنسٹریٹیو ریفارمز اِنسپکشن اینڈ ٹریننگ ڈیپارٹمنٹ ( اے آر آئی اینڈ ٹی) نے ہارٹی کلچر ڈائریکٹوریٹ کا جامع اِنتظامی معائینہ کیا۔ٹیم کی قیادت سیکرٹری ٹیکنیکل ایڈمنسٹریٹیو، ریفارمز، اِنسپکشن اینڈ ٹریننگ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹرعبدالکبیر ڈار سمیت دیگر سینئر افسران کر رہے تھے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں میں 40روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان
جموں
نوکری کے متلاشیوں کو دھوکہ دینے کا الزام | گورنمنٹ سکول ٹیچر گرفتار، 15دن کی عدالتی تحویل میں
جموں
پونچھ میں المناک سڑک حادثہ، دو سکوٹی سوار لقمہ اجل
پیر پنچال
بی ایچ سی بدھل میںمنظور شدہ 24 اسامیوں میں سے صرف 6 پر تعیناتیاں مریض 60 کلومیٹر دور راجوری جانے پر مجبور،پی ایچ سی کی حالت کودرست کرنے کی مانگ
پیر پنچال

Related

صنعت، تجارت و مالیات

گیلاس کے کاشتکاروں میں خوشی کی لہر ۔24ٹن گیلاس لیکرپہلی ٹرین کٹرہ سے ممبئی روانہ

May 31, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

حکومت ملک کی معیشت کو ڈبونے پر تلی پرینکاگاندھی کومجموعی گھریلوں پیدوارکی شرح نموکم ہونے پرتشویش

May 31, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

۔107خواتین سمیت 228خواہشمندکاروباریوں کی تربیت جے کے ای ڈی کا4ہفتوں کاپروگرام ختم

May 31, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

پٹرول اور ڈیزل کے دام مستحکم

May 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?