Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

اننت ناگ ضمنی انتخاب پر اعلیٰ سطحی مشاورت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 20, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی// مرکزی الیکشن کمیشن نے اسلام آباد(اننت ناگ) نشست کیلئے ضمنی انتخابات کیلئے مرکزی سیکریٹری داخلہ کے ساتھ معاملہ اٹھایا تاکہ پرامن اور احسن طریقے سے انتخابی عمل کو پورا کیا جاسکے۔ سرینگر پارلیمانی نشست پر ضمنی انتخابات کے دوران احتجاجی مظاہروں،ہلاکتوں اور پر تشدد واقعات پیش آنے کے بعدالیکشن کمیشن اور مرکزی وزارت داخلہ نے اننت ناگ نشست پر ضمنی انتخابات کے معاملے کو زیر بحث لایا  جبکہ اس دوران بہترین اور ساز گار ماحول میں انتخابی عمل پورا کرنے اور پولنگ مراکز کو معقول سیکورٹی فراہم کرنے کیلئے پولنگ مراکز کی تعداد میں کمی کرنے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔  چیف الیکشن کمشنر نسیم زیدی نے اپنے2الیکشن کمشنروں کے ہمراہ مرکزی داخلہ سیکریٹری راجیو مہر ریشی کے ساتھ ضمنی انتخابات پر بات چیت کی،جس  دوران وزارد داخلہ کے سیکریٹری نے انہیں معقول مرکزی فورسز فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ بتایا جاتا ہے کہ مرکزی داخلہ سیکریٹری کی طرف سے یقین دہانی اس لئے اہمیت کی حامل ہے کیونکہ ریاستی  وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی سربراہی والی  مخلوط سرکار کے اندر سے وادی میں امن و قانون کی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے ضمنی انتخابات کو موخر کرنے کی وکالت کی جارہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کئی تجارتی اور سیاحتی انجمنوں نے ریاستی سرکار کو مشورہ دیا ہے کہ موجودہ صورتحال اور یاترا کو مد نظر رکھتے ہوئے ضمنی انتخانات کونومبر تک ملتوی کیا جائے ۔بتایا جاتا ہے کہ مرکزی سیکریٹری داخلہ راجیو مہر ریشی نے الیکشن کمشنروں کو اس بات کی جانکاری دی کہ تمام ضروری فورسز کو فراہم کیا جائے گا تاہم وزارت کیلئے یہ آسان ہوگا کہ اگر الیکشن کمیشن پیشگی میں اس بات کی تفصیلات فراہم کرے کہ انہیں کس تعداد میں فورسز کی ضرورت ہے۔اننت ناگ پارلیمانی نشست میں قریب1600پولنگ مراکز ہیں تاہم سرینگر پارلیمانی حلقے میں انتخابات کے دوران پیش آئے واقعات کو مد نظر رکھتے ہوئے ریاست کے چیف الیکٹورل افسر نے مرکزی الیکشن کمیشن کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اس ضمنی انتخابات کے دوران پولنگ مراکز کی تعداد میں کمی لائے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولنگ مراکز کی فہرست پر نظر ثانی کرنے کے بعد بھی4 اضلاع میں پھیلی پارلیمانی نشست پر پولنگ مراکز کی تعداد1200کے قریب رہے گی مرکزی حکومت نے وادی کی2پارلیمانی نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے30ہزار مرکزی فورسز  یہاں آئے تھے جن میں سے بیشتر فورسز اہلکار وادی چھوڑ کر اپنے یونٹوں میں واپس چلے گئے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ممبئی ٹرین دھماکہ معاملہ | مہاراشٹر حکومت نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا
برصغیر
دہلی میں موسم کے مزاج میں بدلائو | کئی علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش
برصغیر
اپوزیشن کا زبردست ہنگامہ | لوک سبھا کی کارروائی دوسرے دن بھی ٹھپ
برصغیر
آئی ایم ڈی نے جموں و کشمیر کے 12 اضلاع میں الرٹ جاری کیا
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

اپوزیشن کے ہنگامے کے سبب لوک سبھا کی کارروائی دوسرے دن بھی ٹھپ

July 22, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

ریاستی درجہ بحالی کا مطالبہ :کانگریس نے کبھی بھی تعاون نہیں مانگا:وزیراعلیٰ عمرعبداللہ

July 22, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

اپوزیشن کے ہنگامے کے باعث لوک سبھا کی کارروائی 2بجے تک ملتوی

July 22, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

پارلیمنٹ ہاؤس میں کانگریس پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ

July 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?